Emotionless : Be confident always 🫠 But avoid to be over confident 😉 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Emotionless : کتنے ہی دن کتنی ہی شامیں کتنی ہی راتیں آئیں، جب لگا کہ یہ وقت۔۔۔ یہ مشکل وقت... MORE▼نہیں کٹے گا، پیچھا نہیں چھوڑے گا۔۔ ایسے کتنے ہی لمحے آئے جب لگا یہ وقت نہیں گزار سکیں گے مگر گزارا، کیوں کہ ہم نے ہی گزارنا تھا، ہمیں اِس قابل پہلے سے بنایا گیا تھا۔ سو گزر گیا۔۔ وقت نے یکدم ہی کروٹ لی اور اندھیرا چھٹ گیا۔۔ اور یوں لگا اندھیری رات کبھی آئی ہی نہیں تھی۔۔ اور مشکل وقت یقین پختہ کر گیا، ایمان تازہ کرگیا۔۔ "کہ بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے" (القرآن) ہمارا رب ہم پر بےحد مہربان ہے۔ بس صبر کرنا ہے، صبر مشکل ہے،مگر اللّہ کہتا ہے وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!❤🩹 - 5 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Emotionless : Novel lovers book reading vs mobile addicted ❤️ - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Life Advice Emotionless : Thoughts of an overthinker. - 5 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT