اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر لیجیے گا ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے گا ہم تیری راہوں کی اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے گا ہم گناہ گار ہوں تو ہمیں بخش دیجیے گا 💦❤️ لیکن ہمیں اپنی راہوں سے کبھی الگ نہ کیجیے گا، کہ ہم آپ کے بغیر جی نہیں سکتے