*جب زندگی میں دکھ آئیں تو انھیں لے کر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ ان کو رخصت کرنے کی تیاری کرتے ہیں، انھیں بتاتے ہوئے کہ تمہارا ٹھکانہ مستقل نہیں ہے اور نا تم مجھ پر حاوی ہو سکتے ہو کیونکہ میرا اللہ تم سے بہت بڑا ہے ، اُس نے مہمان بنا کے بھیجا ہے تمہیں بس اور بہت جلد ہی وہ تمہاری جگہ خوشیوں کو بھیجے گا۔ اس لیے تم یہ نا سمجھنا کہ تم مجھے کمزور کر پاؤ گے ، میرے ساتھ اللہ تعالی ہے اور اُسکی طاقت تو دنیا الٹ پلٹ کر سکتی ہے پھر تم کیا ہو میرے رب کے آگے ؟ 🌷🥹*
*_On this sacred Eid ul-Adha, may the profound legacy of Prophet Ibrahim (AS) inspire you to embrace unwavering faith, selfless sacrifice, and boundless compassion. May Allah's infinite blessings fill your life with peace, prosperity, and joy. Eid Mubarak! May your sacrifices be accepted, your prayers answered, and your heart illuminated with the light of piety and gratitude._* _Regards_ *"-@ri$h@R@jput-"*