"کون کہتا ہے مٹ جاتی ہے دوری سے محبت
ملنے والے تو خیالوں میں بھی ملا کرتے ہیں"۔
❤️❤️
"میری ذات کی یہ کہانی ہے
کہ مجھ سے محبت کرنے والے مر گئے ہیں"۔
💔🥀
"میرا دل بہت اُداس ہے
مجھ سے محبت کرنے والے نہیں رہے
میری سانسوں میں سموم ہے
میری آنکھوں میں اشک ہے
میری زندگی ایک سزا ہے
مجھ پہ کئی ستم ہوئے ہیں
میری محبت ایک بے وفا ہے
مجھ سے دوریاں ہوئی ہیں
کچھ ایسے بھی لمحے ہیں
جہاں تک جا نہی پاتے"۔
💘🥀✨
"دل ڈھونڈتا رہا قربت ک بہانے
تقدیر ایسی ملی کہ ایک نظر دیدار کو ترس گئے"۔
💯❤️🩹🥀
"خاندان سے میرے حالات نہی ملتے
خون ملتا ہے مگر خیالات نہی ملتے"۔
❤️🩹🥀
` *ہر وہ شخــــص جو آپ کــــی زندگی میں قــــدم رکھــــتا ہے اس کے آنے کا کوئی نہ کوئی ســــبب ہوتا ہےکــــچھ آپ کو محبــــت کرنا سیکھا دیتے ہیں، کچھ لوگ محبت نبــــھانا سیکھا دیــتے ہیں، کچھ لوگ اپنا رنگ دکھا کے آپ کو سمجھاتے ہیں کہ بھروسہ ہر ایک پہ نہیں کرنا چاہیے، کچھ صبر کرنا ســیکھا دیتے ہیں ،کــچھ خواب دیکــھنا اور کچــھ لوگ انــہی خواب کو پــورا کرنے کا حوصــلہ دے جاتــے ہیں۔بس یہی مسافرانہ سفر ہے زندگی کا ۔ 💯*
•❅───✧❅🪴✩🪴
بھلا دیا اس شخص کو خواہش کے ساتھ۔"
"جیسے اکثر خواہشات بھلا دی جاتی ہیں۔
💔🥀
*اکھ روندی ویکھی توں ساڈی*
*کدے دل دے زخم وی تک سجنا*
*ساڈے جئیا کوئی لبنڑا نئی*
*پاویں یار بنا توں لکھ سجنا*
*😅💔🌚*
"Kaash Main Tere Naam Ka Nukta Hota,
Tum Tum Na Rehte Agar Main Na Hota"
🌺🌺
دکھ غیر دا "شاکر" نئ لگدا"
" دکھ یار دیوے بڑا دکھ لگدے
❤️🩹🥀
وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے"
"ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے
❤️🩹🥀
مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ہے أس کا"
" نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کریگا
❤️🩹🥀
میری محبت ایک سمندر تھی میں نے قطرہ قطرہ اس پہ لٹا دی
وہ بھی بڑا سخی نکلا اس نے ساری ہی غیروں پہ لٹا دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain