Assalam o Alaikum wrwb... بے بسی ہی زندگی ہے۔ جب تک آپ بے بس نہیں ہوتے آپ کو پتا ہی نہیں چلتا کہ آپ زندہ ہیں۔ جب ہم میں اکڑ آ جاتی ہے تو اللّٰہ ہمیں بے بس کر دیتا ہے۔ اور اسے راضی اور خوش کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ اس کی دی ہوئی بے بسی میں راضی ہو جائے۔ 🤍✨
اور جانتے ہو دعا کیا ہے؟ اپنی ہر پریشانی اللّہ کو بتا کر بے فکر ہو جانا۔ اور یاد رکھیں کہ *رب پر بھروسہ کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہم یاد کریں۔کہ کب کب ہم نے سمجھا کہ ہمارا یہ کام نہیں ہو پاۓ گا۔لیکن اللّہ نے کر دیا۔کب کب اس نے ہمیں مایوسی سے بچایا۔کب کب اس نے ہماری غیبی مدد کی۔...* 🌹♥️🌹