*وَهُوَ مَعَكُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْؕ* اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو...!!🌻🖇️ آہ! کتنا سکون ہے نا! کتنا خوبصورت دلاسہ ہے نا ہے اللہ کہہ رہا ہے دیکھو پریشان مت ہو میں تمہارے ساتھ ہوں ہمیشہ ہوں ہر حال میں ہوں تم پریشان ہو تم تکلیف میں ہو تم لوگوں کی باتوں سے حوصلہ ہار رہے ہو میں سب دیکھ رہا ہوں میں سب سن رہا ہوں دیکھو بس پریشان مت ہونا مجھ پہ یقین رکھنا میں تمہیں کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا....!!
*اہل القران* 💫 *یاد رکھیں* *قران رزق ہے جس کی تقسیم سب پر برابر کی گئی ہے بس اپ سب نے اپنے حصے کا رزق لینا ہے محنت کوشش اور اللّٰه کی مدد سے* 🤍 *آپ کا قران کو دیا گیا وقت* *جن ہاتھوں سے آپ لکھتے* *جہاں پر بیٹھ کر آپ کلاس لیتے ہر چیز گواہ ہوگی روز محشر ان شاء اللّٰه عزوجل* *پس خوش ہو جائیں اللّٰہ نے آپ کے لیے نعمت اور ہدایت کا دروازہ کھولا ہے الحمد للّٰہ کثیرا* 🤍 *🌸 🌸🌸*🌸🌸🌸🌸
Asalam o alikum wrehmatulahi wa barakatuhu *تمہاری اللہ سے لگائی امیدوں پر اپنی سوچوں کے بند نہ باندھو وہ تو رب کریم، رحمن و رحیم ہے ، وہ جس نے تمہیں ان دعاوں کی توفیق عطا فرمائی ہے ، وہی اس چیز کو تمہاری تقدیر کے صفحوں میں شامل کرنے پر بھی قادر ہے، بس پورے مخلص دل کے ساتھ اس کی رہنمائی اور اس کا کرم طلب کرتے رہو ، وہی تمہارے سب کام سنوار دے گا* 🫧💦🫧💦🫧💦🫧💦