خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہوجاتا ہے پر کشش❤ جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے
لیکن ایک اچھا انسان❤ ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے
مذ ہب کے نام پر لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے
جتنی نفرت کرتے ہیں
عورت کو عزت رب نے تحفہ میں دی ہے
اور مرد کو کمانی پڑتی ہے۔
عادتیں نسلوں کا پتہ دتی ہیں
ماتھے پر کسی کا نہیں لکھا ہوتا
منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے
تو اس کو دھکا نہیں سہارا دیتا ہے۔
مانگی ہوئی محبت
زہر سے بھی بدتر ہوتی ہے۔
عام لوگوں کی شدید کمی ہے
ہر کوئی خود کو خاص سمجھتا ہے
“خوشی ان لوگوں کے پاس ہوتی ہے جو اپنی مخصوصیات کو قدر دیتے ہیں
Look towards the light; darkness will pass on its own. 😊
Good Morning 😉
Good Morning 😉
Ab Ads bhi aany start hogye yahan pr 🤨

پیسہ پہلی طاقت ہے انسانوں کے بیچ، پیسے کو ڈیگریڈ کرنا ایک جھوٹ ہے
دوسری طاقت عورت ہے
لوگ کہتے ہیں پیسہ ہاتھ کا میل ہے اور عورت پیر کی جوتی ۔
اور ننانوے پوائنٹ ننانوے پرسنٹ لوگ انہی دونوں کو حاصل کرنے کے لئے خوار ہو رہے ہوتے ہیں
“حسرتیں حسرتیں ہی رہی اور
زندگی احتمام کو پہنچ چلی
“ہر کوئی پرکھتا ہے مجھے
جیسے امتحان فرض ہوں ہم پر”
کتنی راتیں بیتی گئی کتنے دن ڈھل گئے
جنھیں نہیں بدلنا تھا وہی لوگ بدل گئے
Good Morning ❤️
we can win life by all means,
If v simply avoid two things in our life..
" Comparing with others" &
" Expecting from others".
BariSh ki kia updates hn ??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain