Damadam.pk
Engr_Ahmed's posts | Damadam

Engr_Ahmed's posts:

Engr_Ahmed
 

برباد بستیوں میں٬ کِسے ڈھونڈتے ہو تم؟
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے

پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی
میری بات بھی.. میری ذات بھی
E  : پھر یوں ہوا کے رفتہ رفتہ ہوگئی بے معنی میری بات بھی.. میری ذات بھی - 
تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر
ورنہ دے دوں روح جسم سے تجھ کو نکال کر
E  : تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر ورنہ دے دوں روح جسم سے تجھ کو نکال کر - 
Engr_Ahmed
 

اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں، تیر کتنے ہیں

Engr_Ahmed
 

مِل رہا ہے٬ نہ کھو رہا ہے تُو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تُو

Engr_Ahmed
 

مرد نے جنگیں لڑیں، سمندر جیتا،زمین جیتی اور آسمان جیتا
عورت نے اپنی اداؤں سے اسی مرد کو جیت لیا ____🥀

Engr_Ahmed
 

Eid Mubarak Guys ♥️♥️

Engr_Ahmed
 

وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے

Engr_Ahmed
 

مشکل وقت سبھی پر آتا ہے کوئی بکھر جاتا ہے کوئی نکھر جاتا ہے

Engr_Ahmed
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے۔
💯

Engr_Ahmed
 

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچا دے

Engr_Ahmed
 

انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔ (القرآن)

Engr_Ahmed
 

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔ (شیخ سعدی)

Engr_Ahmed
 

مصیبت اگر انسان کو دولتمند نہیں تو عقلمند ضرور بنا دیتی ہے

Engr_Ahmed
 

(ہم تعلیم خرید سکتے ہیں لیکن عقل خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے۔ (سعادت حسن منٹو

Engr_Ahmed
 

51 Centi Grade 🌞🥵🥵🥵🥵

Romantic Poetry image
E  : RomantiC Poetry - 
Romantic Poetry image
E  : RomantiC Poetry - 
Engr_Ahmed
 

ان لوگوں کے لیے❤ کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا❤ چاہتے ہیں۔

Engr_Ahmed
 

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہوجاتا ہے پر کشش❤ جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے
لیکن ایک اچھا انسان❤ ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے