Damadam.pk
Engr_Ahmed's posts | Damadam

Engr_Ahmed's posts:

Engr_Ahmed
 

Relations are not exams so y cheat :(

Engr_Ahmed
 

اے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

Engr_Ahmed
 

زندگی کے آدھے غم انسان دوسروں سے
غلط توقعات کر کے خر ید تا ہے

Engr_Ahmed
 

میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی
مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے

Engr_Ahmed
 

اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو
،
جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا

Engr_Ahmed
 

اللہ تعالیٰ کی رحمت کی پہلی نیشانی یہ ہے کہ
انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہو جاتے ہیں

Engr_Ahmed
 

یہ شِراکت بھی کیسے سہہ لوں
کہ چُھو رہی ہیں ہوائیں تم کو

Engr_Ahmed
 

یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کچھ تعلق ہو
ہر شخص کو محبت کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا

Engr_Ahmed
 

اسکی باہوں میں سونے کا ہے شوق مجھکو
محبت میں اُجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلی

Engr_Ahmed
 

مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی
تم آ جاؤ میری قسمت کے حصے میں

Engr_Ahmed
 

میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو اِک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی

Engr_Ahmed
 

بے ایمانی بھی تیرے ❤عشق نے سکھائی تھی،
تو پہلی چیز تھی جو❤ ماں سے چھپائی تھی

Engr_Ahmed
 

زندگی کی جنگ اپنے بل❤ بوتے پر لڑنی پڑتی ہے۔
لوگ صرف مشورہ❤ دیتے ہیں ساتھ نہیں

Engr_Ahmed
 

الفاظ سب ❤کچھ ہوتے ہیں
دل جیت❤ بھی لیتے ہیں
اور دل چیر❤ بھی دیتے ہیں

Engr_Ahmed
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے۔

Engr_Ahmed
 

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے

Engr_Ahmed
 

Never let the fear of striking out keep you from playing the game.
💯💯

Engr_Ahmed
 

Hira.Cool Ap Gum Sum ho aj kal? 🤔🤔

Social media post
E  : At Mall ♥️♥️ - 
Engr_Ahmed
 

تیری بانہوں میں آکے بھول گئے💛💛 تھے گلے جتنے اس جہاں سے