جو اتر گیا دل سے، پھر سامنے کھڑا بھی دکھائی نہ دیا
جس کو بھی چاہو دل سے چاہنا
اگر چاہت سچی ہوئ وہ تمھاری
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے
انا کہتی ہے التجا کیا کرنی
وہ محبت ہی کیا جو منّتوں سے ملے
.
اے شخص تیرا ساتھ مجھے ہر شکل میں منظور ہے
یادیں ہوں کہ خوشبو ہو، یقین ہو کہ گمان ہو
ایسا نہیں کہ ہم کو محبت نہیں ملی
تمہیں چاہتے تھے، پر تیری الفت نہیں ملی
دل کا موسم کبھی تو خوشگوار ہو جائے
ایک پل کو صحیح تجھے بھی مجھ سے محبت ہو جائے
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
میری محبت کا تقاضہ ہے کہ میرا پسندیدہ شخص
کسی اور کی بات پر مسکرائے بھی نہ
کبھی کبھی، ایسا ہوتا ہے پیار کا اثر دیر سے ہوتا ہے۔آپ کو کیا لگتا
ہم آپ کے بارے کچھ نہیں سوچتےپر ہماری ہر بات میں آپ کا ذکر ہوتا ہے
زندگی بہت خوبصورت ہے سب کہتے تھے
جب تمہیں دیکھا یقین مجھ کو ہو گیا
میری تقدیر سنور جائے اجالوں کی طرح
آپ مجھے چاہ لیں اگر چاہنے والوں کی طرح
تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے تو سنو
اک تم کو جو چرالوں تو زمانہ غریب ہو جائے
محبت کرنے چلا ہےتو کچھ ادب بھی سیکھ لینا اے دوست
اس میں ہنستے ساتھ ہیں، پر رونا اکیلے ہی پڑتا ہے۔
“محبت صرف الفاظ نہیں، عمل بھی ہوتا ہے۔”
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے
تو تمہیں کوئی نہیں ہراسکتا
محنت اتنی خاموشی سے کرو
کہ تمہاری کامیابی شور مچاد دے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain