لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں کیوں کے نصیحت اکثر ایک کان سے داخل ہوکر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پر لگتی ہے
مجھے سانپوں سے ڈر نہیں لگتا لیکن انسانو سے ڈرتا ہوں کیوں کے سانپ اپنے دفاع کے لئے ڈستا ہے اور انسان اپنے مفاد کے لئے
ہر شخص نے پرکھا ایسے
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے
نہ دوستی نہ محبت ہمیں کچھ راس نہیں
سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد
وقت انسان پر ایسا بھی کبھی آتا ہے
راہ میں چھوڑ کر سایہ بھی چلا جاتا ہے
اپنا گم ہر کسی کو مت بتائیں کیوں کے
مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے