Damadam.pk
Engr_Ahmed's posts | Damadam

Engr_Ahmed's posts:

Engr_Ahmed
 

رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے ہی پاے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں

Engr_Ahmed
 

کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا
منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں

Engr_Ahmed
 

انسان گیروں سے ملی عزت
اور اپنوں سے ملی ذلّت کبھی نہیں بھولتا

Engr_Ahmed
 

Good Morning 😊

Engr_Ahmed
 

میں جس دن دیکھ لوں تم کو
مجھے محسوس ہوتا ہے
یہ دُنیا خوبصورت ہے

Engr_Ahmed
 

اور پھر میں نے آزاد کردیئے کئی من پسند لوگ بھی۔

Engr_Ahmed
 

سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والوں کو یہ
اندازہ نہیں ہوتا کہ ؛ سُننے والوں کو یہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے

Engr_Ahmed
 

“جب زندگی تم پر مشکلیں لے آئے، تو اپنے خوابوں کو نہیں بھولنا چاہئے”

Engr_Ahmed
 

“زندگی کی ایک سبق: کبھی کامیاب ہونے کے لئے کبھی ناکام ہونا ضروری ہوتا ہے”

Engr_Ahmed
 

“کامیابی وہ ہوتی ہے جب کوشیش کرنے کے باوجود ہار نہ مانیں”

Engr_Ahmed
 

“زندگی کی حقیقت محبت میں چھپی ہوتی ہے”

Engr_Ahmed
 

The reality of life is hidden in love.

Engr_Ahmed
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں

Engr_Ahmed
 

یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ
خالص محبتیں صرف "میت" کو میسر ہیں

Engr_Ahmed
 

آئینہ جب اُٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو۔

Engr_Ahmed
 

بے عزتی کا جواب اتنی عزت
سے دو کہ سامنے والا خود
ہی شرمندہ ہوجائے

Engr_Ahmed
 

بدلنا کون چاہتا ہے لوگ
مجبور کردیتے ہیں بدلنے کے لئے۔

Engr_Ahmed
 

کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
اُس کے حالات کو سمجھو

Engr_Ahmed
 

مذ ہب کے نام پر لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے
جتنی نفرت کرتے ہیں

Engr_Ahmed
 

غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے
نکموں کی زندگی تودوسروں کی
غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے