You can, you should, and if you’re brave enough to start, you will. 💯💯
Don’t wait. The time will never be just right. 💯💯
Life teaches you a new lesson every day, if you are attentive enough in the class of life..☺️
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
☺️☺️
محبت مکمل ملنے کا نہیں😞😞 محبت مکمل ہونے کا نام ہے
😐😐
بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں میں جواں🥺🥺 عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا
😐
لگتا ہے اب ہم اُس کے😞😞
وہم و گُمان سے بھی گئے!
😐😐
ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا
سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں
❤️💜
اک تجھی کو منتظر پایا نظر کے سامنے
میں نے جب بھی سوچ کی دہلیز پر رکھا قدم
❤️💜
تمہارا ہاتھ آگیا ہے میرے ہاتھ میں
کتنی حسین ہے زندگی تمہارے ساتھ میں
❤️💜
کتنی محبت ہے تم سے کوئی صفائی نہیں دینگے
سایا بن کر تیرے ساتھ رہیں گے پر دکھائی نہیں دیں گے
❤️💜
آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں”
“دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں
❤️💜