Category deny waaly kidhr chale gye 🙄☹️😕🤔

جب بھی ذکر ہوتا ہے سکون کا”
“وہی تیری بانہوں کی طلب لگ جاتی ہے
❤️💜
حسرت یہ کہ تم مل جاؤ”
“تمنا یہ کہ عمر بھر کے لیے
❤️💜



محبت محتاج کہاں حسن و جوانی کی”
“ہم تو عمر کے ہر عہد میں چاہیں گے تمہیں
❤️
❤خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو”
✨”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
❤️💯
کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو”
“…لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا _نہ موڑ آیا نہ ھم یاد آۓ
💯💯
سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر”
“سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
💯💯
دیکھنے کو سارا عالم بھی کم ہے۔”
“.چاہنے کے لیے ایک چہرہ بہت
💯❤️
☹ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ
“…ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے
💔💯
🖤انتظار تھا ہم کو جن کا برسوں سے”
“وہ آئے تو تھے مگر بچھڑ جانے کے لیے
💯💯
تو مجھے چھوڑ کے جانے لگا تو یقین آیا ہے”
“سانسوں کے سوا کچھ بھی تو ضروری نہیں ہوتا
💯💯
💘کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے”
” یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
💔
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے”
“بری عادت ہے،کہاں جاتی ہے
💯💯
😥مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم”
“یہ اک ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں
💯💯


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain