آؤ ، پل بھر کی زندگی جی لیں
جو کہ ، سارے کی ساری سچی ھو
🥰❤️
تیرے دل میں میری سانسوں کو پناہ مل جائے
تیرے عشق میں میری جان فنا ہو جائے
🥰❤️
عشق کرنے کا ارادہ ہرگز نہ تھا
باخدا ہوگیا دیکھتے دیکھتے
🥰❤️
ایک خواب حقیقت ہو جائے
تیرا ساتھ مُیسر ہو جائے
تو بن بتاے مجھے لے چل کہیں
جہاں تو مسکراے میری منزل وہیں
❤️🥰
وہ سُو جایا کرتی ہے مجھ سے باتیں کرتے کرتے
میں سُنتا ہوں اُس کی سانسوں کی آواز جاگ جاگ کر
❤️🥰
جـــو تجھے دیکھنے سے ملــتا ہــے
ســارا مسئلہ اسی سُکـــون کا ہــے
❤️🥰
چاہنے والے یہاں بہت ہیں مگر
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو
❤️🥰
تیرے چہرے کی زیارت جو عبادت ہوتی
میں زمانے کے ولیوں میں قلندر ھوتا
🥰❤️
تیری ذات سے ہیں جڑی ہوئی میری منتیں بھی دعائیں بھی
میرے دلبراں میرے عشق کی یہ عبادتیں ترے نام ہیں
🥰❤️
ایسا نہیں ہے کہ مجھے تمہارے سوا کوئی نظر نہیں آتا۔
درحقیقت مجھے کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں
🥰❤️
اک دل ہے اک جان ہے
دونوں تجھ پے قربان ہیں
🥰❤️
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر
🥰❤️
تھام لو ھاتھ اس سے پہلے کہ
تمہارے ہونٹوں پہ کاش رہ جائے
❤️🥰
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
❤️🥰
LoGon ko Piyar nibhany waLon se Piyar Ku ni hOta 🙄🤷
کچھ بھی نہیں تیرے بن میری زندگی
بس یہ سمجھ لو آپ محبت ہماری ہم جان تمہاری
🥰❤️
تیرے نزدیک ہونے لگتا ھوں
خود بخود ٹھیک ہونے لگتا ھوں
❤️🥰
لا پرواہ سا ہوں
مگر تیری پرواہ بہت کرتا ہوں
❤️🥰
تیری باتوں سے جڑا ہے یہ تعلق دل کا
تو نظر نہ آے تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن
❤️☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain