تمھیں الفت نہیں مجھ سے مجھے نفرت نہیں تم سے
عجیب شکوہ سا رہتا ہے تمھیں مجھ سے، مجھے تم سے
☺️❤️
Log kesy Ek Dosry se itNa door reh lety mujhy pal pal uski yaad ati bachaini hOti blkl bhi sukOon ni ata 😔🤷💔
یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے
❤️🥰
سنو تم صرف میری ہو
اب حق سمجھو یا قبضہ
❤️🥰
جدائی موت ہوتی ہے
کبھی وقت ملے تو پتوں کا گرنا دیکھنا تم
❤️🥰
تیری قربت بھی قیامت تیری دوری بھی عذاب
دل کو تسکین کی صورت کسی پہلو نہ ملی
❤️🥰
یونہی تو نہیں عشق میں سرمست ہوۓ ہم
اک روح میری روح میں تحلیل ہوئی ہے
❤️🥰
قریب آ تجھے تحفے میں زندگی دے دوں
تیری نگاہوں کی سوگات اچھی لگتی ہے
❤️🥰
قریب آ جاؤ کہ جینا مشکل ہے تیرے بن
دل کو تم سے ہی نہیں تیری ہر ادا سے محبّت ہے
❤️🥰
محبّتوں میں عترال کیسا
یہ تو بس انتہا مانگتی ہے
🥰❤️
کاش تجھے بچپن میں ہی مانگ لیتے
ہر چیز مل جاتی تھی دو آنسو بہا کر
🥰❤️
دنیا کی طلب نہیں مگر یہ حسرت ہے
اپنی باہوں میں لے لو اور دنیا سے بے خبر کر دو
❤️🥰
تم ملے ہو تو سب یوں ہے جیسے
اعلان جنّت ہو گناہ گار کے لیے
❤️🥰
تیری باہوں کی پناہوں میں سکون ایسا ملا
جیسے بھٹکے ہوےٴ مومن کو خدا مل جائے
❤️🥰
تمہاری دنیامیں ہم جیسے ہزاروں ہونگے
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی بھی نہیں ہے
❤️😊
تم ہو پاس تو اور کیا مانگوں خدا سے
میری زندگی کی تمام حسرتیں ہو تم
❤️😊
I hope your Birthday is as beautiful and full of love as you are. You deserve only the best, and I wish that for you. Best wishes, Alone+Princess ☺️🎂🎂🎂🍰🥧🥮🥮🥮
تیری مرضی ہمسے جدا ہونے کی
میری مرضی تیرے پیچھے تباہ ہونے کی
کوئی سزا سنانی ہے تو سنا سکتے ہو
گستاخ نگاهوں نے آج پهر تیرا خواب دیکها ہے
🥰❤️
محبّت کے قابل ہے صورت تمہاری
اجازت ملے تو پیار کریں ہم
🥰❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain