شکا یتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا
🥰❤️
جنت مجھے قبول ہے حوروں کو چھوڑ کر
میں اپنی حور دنیا ہی سے لے کے جاؤں گا
یوں یاد آتے ہو تم مجھے
جیسے کسی اور کو ہم جانتے ہی نہیں
🥰☺️
میری گستاخیوں کو معاف کرنا
میں تمہیں تمہاری اجازت کے بگیر یاد کرتا ہوں
🥰☺️
کر کے کاجل سے دوستی اک دن
میں بھی اتروں گا تیری آ نکھوں میں
🥰☺️
وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں
آپ سے محبت تھی آپ سے محبت ہے
🥰☺️
کوئی سزا سنانی ہے تو سنا سکتے ہو
گستاخ نگاهوں نے آج پهر تیرا خواب دیکها ہے
🥰☺️
محبّت کے قابل ہے صورت تمہاری
اجازت ملے تو پیار کریں ہم
🥰☺️
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا
☺️🥰
شکا یتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا
☺️🥰
جان دینا کسی پہ لازم تھا
زندگی یوں بسر نہیں ہوتی
☺️🥰
بڑی بے لگام سی ہوگئی ہیں میری آنکھیں
مسلسل تیری دید کے بہانے ڈھونڈتی ہیں
🥰❤️
تمنے زندگی کا نام تو سنا ہی ہوگا
میں نے پکارا ہے تمہیں اکثر اسی نام سے
🥰❤️
لینے دے مجھے تو اپنے خيالون کی تلاشی
میری نیند چوری ہو گئی ہے اور مجھے شک ہے تم پر
🥰❤️
آرزو نہیں ہے اب کسی اور کی ہمکو
بس تم ہی کافی ہو زندگی بھر کے لیے
🥰❤️
دھڑکنیں رک سی گئی ہیں سینے میں
تم کہیں آس پاس لگتے ہو
🥰❤️
میرے لیے خوشیوں کی دعا کرتے ہو
تم خود کیوں میرے نہیں ہو جاتے
🥰😊
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں کی طرح اٹھا لوں تمکو
جو مل جاؤ تو کسی خزانے کی طرح سنبھال لوں تمکو
❤️🥰
تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاؤ گی
جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر
🥰❤️
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ہے تو میرے دل سے دل لگا کر دیکھ
تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزا اے موت دے دینا
🥰❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain