تمنے زندگی کا نام تو سنا ہی ہوگا
میں نے پکارا ہے تمہیں اکثر اسی نام سے
🥰❤️
لینے دے مجھے تو اپنے خيالون کی تلاشی
میری نیند چوری ہو گئی ہے اور مجھے شک ہے تم پر
🥰❤️
آرزو نہیں ہے اب کسی اور کی ہمکو
بس تم ہی کافی ہو زندگی بھر کے لیے
🥰❤️
دھڑکنیں رک سی گئی ہیں سینے میں
تم کہیں آس پاس لگتے ہو
🥰❤️
میرے لیے خوشیوں کی دعا کرتے ہو
تم خود کیوں میرے نہیں ہو جاتے
🥰😊
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں کی طرح اٹھا لوں تمکو
جو مل جاؤ تو کسی خزانے کی طرح سنبھال لوں تمکو
❤️🥰
تم محبت کی روایت سے نہ بچ پاؤ گی
جان لے لے گا کوئی جان سے پیارا بن کر
🥰❤️
میری چاہت کی انتہا دیکھنی ہے تو میرے دل سے دل لگا کر دیکھ
تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزا اے موت دے دینا
🥰❤️
دنیا کی طلب نہیں مگر یہ حسرت ہے
اپنی باہوں میں لے لو اور دنیا سے بے خبر کر دو
🥰❤️
تم کسی اور سے معلوم کر کے تو دیکھو
ہم کسی اور کے کتنے ہیں اور تمہارے کتنے
🥰❤️
صرف جسم چھونے سے محبّت نہیں ہوتی
یہ وہ جذبہ ہے جسےایمان کہتے ہیں
🥰❤️
جب میں لوٹوں گا تو صدیوں کی عمر لاؤں گا
کہ تیرے پاس مجھے مختصر نہیں رہنا
🥰❤️
ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے
مرنے والا زندگی چاہتا ہو جیسے
🥰❤️
تم ملے ہو تو سب یوں ہے جیسے
اعلان جنّت ہو گناہ گار کے لیے
تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں
میرا سفر تو یہیں پر تمام ہوتا ہے
بغیر جانے پہچانے اقرار نہ کیجیے
مسکرا کر دلوں کو بے قرار نہ کیجیے
کبھی کبھی پھول بھی دے جاتے ہیں زخم گہرے
ہر پھول پر یوں اعتبار نہ کیجیے
☺️💯
Once prayer becomes a habit, success becomes a lifestyle.
☺️💯
Do not grieve, indeed Allah is with us.
It’s hard to beat a person who never gives up.
☺️💯✌️
Don’t limit yourself. Many people limit themselves to what they think they can do. You can go as far as your mind lets you. What you believe, remember, you can achieve.
💯💯✌️✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain