All our dreams can come true, if we have the courage to pursue them.
💯💯 Walt Disney
بد گمانی بہت بری چیز ہے یہ انسان کو وہ بھی تصور کروا دیتی ہے جو سرے سے ہو ہی نہ
رشتوں کی حفاظت محبّت اور خلوس سے ہی کی جاتی ہے نہ کہ بحس بازی سے
💯😇
رشتے ضرورت کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں دیتے
اور جذبات کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتے
💯😇
رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے
💯😇
انسان کو بس ایک بار ہی آزمانا چاہیے پھر جو اسکا رنگ ہوتا ہے بس وہی اسکا رنگ ہوتا ہے
اسکے بعد وہ آپکو نہیں آپ خود کو دھوکہ دیتے ہو
💯😇
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے
جب آزمایا تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے
💯😇
زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو
ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی
💯😇
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو
زبان کو ذکر سے، آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے
💯💯😇😇
تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا
پرانے کپڑوں میں
گریب دوستوں میں
اور بوڑھے ماں باپ میں
💯💯😇😇
جب بھی کسی غریب کو کچھ دیں تو یہ نہ سوچیں کے آپ اسکی دنیا سنوار رہے ہیں
بلکہ یہ سوچیں کے وہ غریب آپ کی آخرت سنوار رہا ہے
💯💯
جب ٹانگیں کھیچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں
تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
کبھی ماں باپ یاد آئین تو بہیں بھائی مل کر بیٹھا کرو
کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیگی کسی کے لہجے میں باپ
💯💯
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
💯💯
ہمیشہ اپنی چوٹی چوٹی گلتیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے
مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
💯💯
انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب اپنے رب کو راضی کرنے کی بجاے لوگوں کو راضی کرنے میں لگ جاۓ
حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم امّت کے لیے راتوں میں اتنی دیر تک کھڑے ہوکر عبادت کرتے کے ان کے ٹخنے سوج جاتے اور آج کی امّت اتنا سوتی ہے کے آنکھیں سوج جاتی ہیں
جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو
کیوں کے یہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں
❤️😇
اچھا ساتھی وہ ہے جسے دیکھنا تمہیں خدا کی یاد میں مصروف کردے جس کی گفتگو سے تمھارے علم میں اضافہ کردے اور جس کا عمل آخرت کی یاد دلاۓ
✌️❤️😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain