تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کیا کرو
تو اتنا عقلمند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکے
❤️😇
کائنات میں کوئ اتنی شدت سے
کسی کا انتظار نہیں کرتا
جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے
❤️😇
مومن بندے کی نشانی یہ ہے کہ
جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے
تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے
❤️😇
جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے
❤️😇
میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے
کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا
😇😇
ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں
ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں
انہیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام
لینی چاہئیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے
✌️✌️😇😇
ایمان والی عورت کا اصلی زیور
سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے
❤️😇
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں کبھی
قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے
تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے
😇😇
چلو مر ہی جاتے ہیں تم پر مگر یہ بتاؤ
دفن باہوں میں کروگی یا سینے میں
🥰🥰
دنیا کی طلب نہیں مگر یہ حسرت ہے میری
اپنی باہوں میں لو دنیا سے بے خبر کر دو
🥰🥰
ہوش کس کو کہاں ہوتا ہے
روبرو جب وہ مہرباں ہوتا ہے
🥰🥰
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں
آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں
🥰🥰
میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازووں میں آ تو سہی
🥰🥰
ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہوجاہیں
کبھی تو اتنے پاس آؤ کہ سانسیں ایک ہوجاہیں
🥰🥰
زندگی کے آدھے غم انسان –
دوسروں سے غلط توقعات کر کے خریدتا ہے –
💯💯
زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے
بس ہم حساب اُسی کا رکھتے ہے جو نہ مل سکا
💯💯
سُنا ہے زندگی امتحان لیتی ہے فراز
پر یہاں تو امتحانوں نے زندگی لے لی
💯💯
پہلے کے مسلمان اسلام کے مطابق زندگی گزارتے تھے
اور آج کے مسلمان اپنی مرضی کے مطابق اسلام کو چلاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain