میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا صاحب
آج تجھے بھی اپنے دل سے نکال دیا
خدا کرے میری طرح تیرا خلوص رد نا ھو !
💔..خدا کرے تیرے گلاب قبول کر لیۓ جائیں
💔 وہ لوگ جو تمہیں کبھی یاد آئیں
ہو سکے تو مجھے ان میں شمار کرنا
😒 تنہایوں میی سکون ہے صاحب
💔💔محفلوں میی دل ٹوٹ جاتے ہے
🔥 اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں
💔عجیب شخص ہوں خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں
🔥موت سے پہلے بھی آتی ہے ایک ۔ موت
💔💔دیکھ ذرا کسی سے جدا ہو کے۔۔۔
،مجھے منظور ھے اب سب سے الگ رہنا
💔🔥تنہا رہنا’ چپ رہنا’ سب سہنا











عشق کہ نام پہ جیتے ہیں
عشق کہ نام پہ مرتے ہیں
ہم یہ نہیں سوچتے کہ
لوگ کیا سوچتے ہیں
🙈🥰
خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو
چومنے سے کوئی نہیں مرتا
🙈🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain