شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
💯😎✌️
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے
💯💯
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
💯💯
Welcome back to Purana Pakistan ☺️❤️
خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے
سب کچھ دے کر کہتا ہے
ہے کوئی مانگنے والا ؟
😇😇
People consider a good reader and a good writer to be a good person, whereas in fact, a good person is one who thinks well and speaks well.
😎💯
ہمیشہ اپنی چوٹی چوٹی گلتیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
😇💯
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
😇💯
The moment you start valuing yourself, the world will start valuing you.
😇💯
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام
دیکھنا چاہتے ہیں
😇💯
اس باپ کا سامنے اکڑ کے مت چلو ،
جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا
😇💯

یہ جو تمھارا نفس ہے تم آگر اس کو خیر میں مصروف نہیں
کر لیتے تو ، یہ تمہیں شر میں مصروف کر لے گا۔
😇💯
علم اپنے رب کو سمجھنے کا نام ہے
باقی سب تو رزق کمانے کا فن ہے
😇💯
حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم امّت کے لیے راتوں میں اتنی دیر تک کھڑے ہوکر عبادت کرتے کے ان کے ٹخنے سوج جاتے اور آج کی امّت اتنا سوتی ہے کے آنکھیں سوج جاتی ہیں
😇💯
میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے
😇💯
Jumma Mubarak 😇😇
جس کے ہاتھ میں قرآن ہو زبان پر الله کا کلام ہو نہ وہ دل بے سکون ہو سکتا ہے نہ وہ ہاتھ خالی ہو سکتا ہے
😇💯
قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کے آپ اسکے پیگام کو بدل نہیں سکتے ہاں مگر وہ آپکو بدل سکتا ہے
😇😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain