تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوں تو باقی کچھ نہیں بچتا
💯✌️
تاعمر ایک بات یاد رکھیے
تعلق اورعبادت میں نیت صاف رکھیے
💯✌️
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں
اچھے بُرے دن آتے جاتے رہتے ہیں
💯✌️
وعدہ تھا مکر گیا
نشہ تھا اتر گیا
دل تھا بہر گیا
انسان تھا بدل گیا
💯✌️