گھر بنا کر میرے دل میں وہ چھوڑ گیا
نا خود رہتا ہے اور نہ کسی کو بسنے دیتا ہے
💯💔
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
💯💔
توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا
💯💔
محبتوں کے معاملے میں
تھوڑا بدنصیب ہوں میں
💯💔
رات بہت دیر تلک گفتگو چلی
میرے اور صرف میرے درمیاں
💔💯
Good Morning ☺️☺️
میں نے جتنا تجهے پسند کیا
تو تھا نہیں اتنے کمال کا
💯💔
تجھ سے ہاروں تو جیت جاتا ہوں
تیری خوشیاں عزیز ہیں اتنی
💯💔
کتنی راتیں بیتی گئی کتنے دن ڈھل گئے
جنھیں نہیں بدلنا تھا وہی لوگ بدل گئے
💯💔
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب ہرگناہ کی بخشش نہیں ہوتی
💯💔
جی چاہتا ہے آگ لگا کر دل کو
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشا دیکھوں
جون ایلیاء
💯💔
مانا کے ہم ادب سے بات نہیں کرتے
پر یہ مانو کے مطلب سے بات نہیں کرتے
💯💔
Song 👉 TEry Bin Na lengy Ek bhi dum...Tujhy kitna chaahen aur hum 💔💔
منافقوں کی بستی کے اپنے اپنے ڈیرے ہیں
میرے منہ پر میرے ہیں تیرے منہ پر تیرے ہیں
💯✌️
ہمیشہ وہ لوگ آپ کے مقابلے میں آئینگے
جن کی پہچان آپ کی وجہ سے بن گئی ہو
💯✌️
تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوں تو باقی کچھ نہیں بچتا
💯✌️
تاعمر ایک بات یاد رکھیے
تعلق اورعبادت میں نیت صاف رکھیے
💯✌️
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں
اچھے بُرے دن آتے جاتے رہتے ہیں
💯✌️
وعدہ تھا مکر گیا
نشہ تھا اتر گیا
دل تھا بہر گیا
انسان تھا بدل گیا
💯✌️
عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
ہمت کیجئیے اور نکاح کیجئیے
💯✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain