عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
ہمت کیجئیے اور نکاح کیجئیے
💯✌️
وہ لوگ جو خود اندر سے
مر جاتے ہیں
وہ پھر دوسروں کو جینا سیکھاتے ہیں
💯✌️
مجھے ایک بات سمجھ ائی ہے کہ انسان تین ہی اچھے سمجھے جاتے ہیں.. ایک وہ جو مر گیا ہو
دوسرا جو ابھی پیدا ہی نہیں ہوا. تیسرا جسے ہم نہیں جانتے
💯✌️
عمر کے تقاضوں میں ایک تماشا جوانی ہے
💯✌️
کسی کے درد کی دوا بنو۔۔۔
زخم تو ہر انسان دیتا ہے
💯✌️
تُم اپنی غَلطیاں مِٹا نہیں سکتے
اگر تُم اُسی راستے پر چلتے رہو
💯✌️
غلط فہمی تھی کہ سب اپنے ہیں
مڑ کے دیکھا تو ایک سایہ ہمسفرنکلا
💯✌️
توڑ کے دل لوگوں کا
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں
💯✌️
فائدہ" نہایت گری ہوئی چیز ہے
لیکن لوگ اٹھاتے بہت ہیں
💯✌️
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے، لیکن سبھی کو چاہیے عُمرِ دراز بھی! ۔
💯💯💔
تنہا ہو جانا، نظرانداز ہونے سے بہتر ہے
💯✌️💔
کشش پیدا کر کردار میں
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا
💯✌️
معیار ہونا چاہیے انسان میں
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں
💯✌️
پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔
💯💯💔
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﮮ
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻃﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
💯💔
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں
😇💯
عورت چاہتی ہے مرد کا مستقبل اچھا ہو اور مرد چاہتا ہے عورت کا ماضی اچھاہو
💯💯
خاموشی اکثر رشتے توڑ دیتی ہیں
💯💯
روح بیزار ہوں تو دل بھی مشکل سے بستا ہے
💯💯
وابستگی ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہیں
💯💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain