روح بیزار ہوں تو دل بھی مشکل سے بستا ہے
💯💯
وابستگی ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہیں
💯💯






Feeling Sick 🤮🥵🥶🤧
Good Morning 😇😇
عجب شکوہ سا رہتا ہے تمہیں مجھ سے مجھے تم سے
تمہیں اُلفت نہیں مجھ سے ،مجھے فرصت نہیں تم سے
❤️☺️
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں
❤️☺️
روز خواب میں آتے ہیں وہ گلے ملنے
میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
❤️☺️
انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے
ہائے دھڑکنوں نے تو ادھم مچا دیا
❤️☺️
محبت کا مزہ تب ہے
جب محبوب محرم بن کے ملے
❤️☺️
اکیلے وارث ہو تم
میری بے شمار چاھتوں کے
❤️☺️
Good Noon ☺️☺️
دل نہ سہہ پایا کسی اور سے قربت اس کے
💔😏
ہر اداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا
💔😏
تیرا ہر انداز اچھاہے سوائے نظر انداز کرنے کے
💔😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain