زبان تو کھول، جواب تو دے، نظر تو ملا
میں کتنی بار لوٹا ہوں حساب تو دے__🍁
شام ہونے کو ہے گھر جاتے ہیں
اب بلندی سے اتر جاتے ہیں
زندگی میرے سامنے مت آیا کر
ہم تجھے دیکھ کے ڈر جاتے ہیں__😖😑🍁
خواب کیا دیکھیں یہ تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں__😑
یہ جو ویران سی آنکھیں ہیں تیری
میں بہت پہلے یہیں رہتی تھی__🍁
میں اسکی دنیا میں نہیں رہتی تھی
پھر بھی اس میں کہیں رہتی تھی__🍁
چھوڑنے میں نہیں جاتی اسے دروازے تک
لوٹ آتی ہوں کے اب کون اسے جاتا دیکھے__ 🍁😑
یوں بھی نہیں کے میرے بلانے سے آ گیا
جب رہ نہیں سکا تو بہانے سے آ گیا__🍁
تم وعدہ کرو کے بڑی شان سے دفناوگے مجھے
میں تیری قسم پورے تقدس سے مرونگی_🙂
مجھ سے ملنے کو آپ آے ہو
بیٹھی ے بولا کے لاتی ہوں__🍁😑
حال دل کا اسے سناتے ہوے
میں رو پڑی تھی مسکراتے ہوے__🍁
Raat Khali He Rahegi Mere Charon Janib__
Lekin Ye Kamra Tere Khwab Se Bhar Jayega__








Baba❤🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain