Damadam.pk
Enzi_X's posts | Damadam

Enzi_X's posts:

Enzi_X
 

*بغیر اُس کے اب______ آرام بھی نہیں آتا_____* !!❤
*وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا* ____!!❤

Enzi_X
 

#تُم تو رہ لیتے ہو_______ہمھارے بِنا..❤
#پتا نہیں کیوں_____ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن..
Enzu

Enzi_X
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا 🙂

E  : Cato... 🙈🙈🙈 - 
Enzi_X
 

محبت کی ھے وفا بھی کرے گے
ذندگی رھی تو نکاح بھی کرے
گے🙃🌸
____Enzu____

Enzi_X
 

*کیا کہا عشق___ کر بیٹھے۔۔۔،،*
*یعنی موت سے پہلے__ مر بیٹھے۔۔۔!!*
_____Enzu_____

Enzi_X
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤

Enzi_X
 

تم لہجے کی بات کرتے ہو🙂
میرا تو خون بھی کڑوا ہے 🔥
____Enzu____

Enzi_X
 

میں تم تک بہت سے دل دُکھا کے پہنچا تھا ،
دعا کرو کے مجھےکوئی بد دُعا نہ لگے💔
____Enzu____

Enzi_X
 

تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا ..

Enzi_X
 

ALLAH HAFIZ Dd Nd Friendz
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Enzi_X
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
_____Enzu_____

Enzi_X
 

وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥
میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥
😔😔😔

Enzi_X
 

کمزور وہ اتنی ہو گئی
میری جدائی سے..😕
رات مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چار پائی سے...🤦♀️😜😂
🤣🤣🤣🤣

Enzi_X
 

!-_🌚
میں پھر کوئی تعویز پی چکا ہوں💕
وہ پھر ہر بات منوانے لگی ہے.😘

Enzi_X
 

!-_🌚
عورت کی عزت کیا ہوتی ہے
یہ بیٹی کا باپ بن کر ہی پتہ چلتا ہے😊❤

Enzi_X
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!!.
💔