کمزور وہ اتنی ہو گئی
میری جدائی سے..😕
رات مچھر اٹھا کے لے گئے اُسے چار پائی سے...🤦♀️😜😂
🤣🤣🤣🤣
!-_🌚
میں پھر کوئی تعویز پی چکا ہوں💕
وہ پھر ہر بات منوانے لگی ہے.😘
!-_🌚
عورت کی عزت کیا ہوتی ہے
یہ بیٹی کا باپ بن کر ہی پتہ چلتا ہے😊❤
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!!.
💔