Eraj_Mishal : چین کے صوبے سیچوان کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کے دوران آگ بجھانے کے... MORE▼عملے کے 18 اراکین سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں آگ بجھانے والے عملے کا گائیڈ بھی شامل ہے۔ - 71 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT