Eraj_Mishal : کورنا وائرس کے دو قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔ اینٹیجن یا ’کیا مجھے اس وقت کورونا... MORE▼وائرس ہے‘ ٹیسٹ جس کی مدد سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ کسی شخص کو اس وقت کورونا وائرس ہے، اور کیا وہ اسے پھیلا سکتا ہے۔ یہ وہ ٹیسٹ ہے جس کے ذریعے شدید بیمار افراد کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے اور اب سے کچھ دنوں بعد برطانیہ کے ادارہ صحت این ایچ ایس اس سے اپنے سٹاف کے بھی ٹیسٹ کرے گا۔ دوسرے ٹیسٹ کو اینٹی باڈی یا ’کیا مجھے حال ہی میں کورونا وائرس ہوا‘ کہتے ہیں۔ اس ٹیسٹ کو تاحال عوام کے لیے عام تو نہیں کیا گیا لیکن انگلینڈ کی وزارتِ صحت اسے لاکھوں کی تعداد میں آرڈر کر رہی ہے اور اسے اس وقت عام عوام میں تقسیم کیا جائے گا جب اس کے نتائج کی درستی کے حوالے سے یقین ہو جائے گا۔ اس سے ہمیں اس بات کا اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے ایسے افراد ہیں جنھیں کورونا وائرس ہوا لیکن یا تو ان میں اس کی عل - 71 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Eraj_Mishal : Abbott Launches 5-Minute Virus Test for Use Almost Anywhere.. Abbott virus... MORE▼detection machine Abbott virus detection machine Source: Abbott Laboratories Sign up here for our daily coronavirus newsletter on what you need to know, and subscribe to our Covid-19 podcast for the latest news and analysis. Abbott Laboratories is unveiling a coronavirus test that can tell if someone is infected in as little as five minutes, and is so small and portable it can be used in almost any health-care setting. - 71 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT