Damadam.pk
Eraj_Mishal's posts | Damadam

Eraj_Mishal's posts:

Eraj_Mishal
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂

Eraj_Mishal
 

#__________عشق کا "ع"
عقل کی #___ع کو کھاجاتاھے

Eraj_Mishal
 

روٹیاں جلانے کی عمر میں لوگوں
کا خون جلاتی ہوں
ہے کوئی میری جیسی ٹیلینٹڈ🙈🤣😉🙉😂
#eraj___ ❤️

Eraj_Mishal
 

کون بنے گا کروڑ پتی🙈
1 سوال 👇
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں😂

Eraj_Mishal
 

دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.

Eraj_Mishal
 

جن لوگوں کا کہیں جی 😂😂نہیں لگتا😂😂
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں
#Eraj 😝😜😅

Eraj_Mishal
 

مجــھ سـے کیــا سیکھــا آپ لوگـوں نے😜🙈
دانت نکـالنے کـے عــلاوہ🙈😂👉

Eraj_Mishal
 

بچپن میں کبھی پنکھے کے آگے کھڑےہو کر 🙊 AAAAAAAAAAAAکیا ہے
😂😂😂
SUCH btana
😂😁😁😂

Eraj_Mishal
 

چاہا تھا جسے ٹوٹ کر😏
دل کر رہا ہے ابھی آ جاوں اسے کوٹ کر 😂🤭😂✌

Eraj_Mishal
 

انسان کمزور نہیں انسان کا نفس کمزور ہے
عمل میں تاخیر نہیں انسان کی نیت میں خلل ہے_وقت کی کمی نہیں انسان کو سستی کی لت ہے__رزق کی کمی نہیں انسان میں حرص کی بہتات ہے_انسانوں کا قحط نہیں مگرانسانیت کی کمی ہے._#.Eraj

Eraj_Mishal
 

ﺳﯿﺎﮦ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮕﻨﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ۔۔
ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...

Eraj_Mishal
 

زندگی وہ ہی جیتے ہے
جو چائے پیتے ہے_#Eraj

Eraj_Mishal
 

بڑے ہی پختہ مزاج ہیں وہ
یاد رکھتے ہیں کہ یاد نہیں کرنا۔۔۔

Eraj_Mishal
 

وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا #رب۔۔۔۔🕋
ہم زمین پر بسنے والوں کا درد ، 🍁
ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے۔۔!!
#بیشک💝
Eraj_#

Eraj_Mishal
 

🌿 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌿
🌿🌺لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ🌺🌿
🌿🌺 اللّٰــــہ کســــی نفس پــــر
اس کـــی برداشتــــ سـے بــــڑھ کر
بـــوجــھ نہیــــں ڈالــــتا 🌺🌿

Eraj_Mishal
 

اپنے اصول یوں بھی کبھی توڑنے پڑے " خطاء اسکی تھی"
ہاتھ مجھے جوڑنے پڑے _"😌😔

Eraj_Mishal
 

#جان تک #دینے کی #باتیں ھوتی #ھے یہاں
🙄🙄
#پر یقین #مانو چمی #تک نہیں #دیتے لوگ
😉😉😉😉

Eraj_Mishal
 

’جب وہ ناراض ہوتــا ہے تــو
انسان کو اکیـــلا چھوڑ دیتـــا ہے اور
جانتی ہـــو کہ اکـــیلا چھوڑنا کیـــا ہوتاہے؟
جب بنـــدہ دعا مانگتـــا ہے تـــو
وہ قبـــول نہیـــں ہوتـــی۔
وہ مدد مانگتـــا ہے تو مدد نہیــں آتی۔
وہ راستــــہ تلاشتــا ہــے تو راستـــہ
نہیــں ملتــا _Eraj

Eraj_Mishal
 

مرنے والوں کو بچاؤ ، تو اجر ملتا ہے 😌
تو مجھے چائے پلا کہ میری سانس چلے 😍✌
سلام چائے ☕
#Eraj

Eraj_Mishal
 

اگر ہو میری حیات میرے اختیار میں،🥀
صدیاں گزار دوں میں تیرے انتظار میں Eraj_#