🌿🌺تسبیح کر رہی ہے ﷲ کی ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے ، ﷲ جو بادشاہ ہے نہایت مقدس زبردست اور بڑی حکمت والا🌺🌿
.
🍃🌹🌴سورۃ الجمعہ آیت نمبر(١)🌴🌹🍃
فَــــردِ عَـــمل پِہ کَـــر کے رقَـــم اپنے فِیصلے
اپنے لِکـھے کو بَخـت کا لکھا کــہیں گے لوگ Eraj_#
کہتے ہیں جھیل سیف الملوک پر پریاں
اترتی ہیں!!
جھوٹ سراسر جھوٹ
میں وہاں کبھی گٸی ہی نہیں
😳سچی😳🙈🙈🙈_Eraj__#

پوسٹ چوری ھونے کا دکھ نئی ھوتا صاحب!!!!
دکھ تو چور کو زیادہ لائیک ملنے پہ ھوتا ھے!!!
مجھے ایک ہی رنگ پسند ہے بس . . . . . جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑ جاتا ہے 😂😂😂
ہم لکھتے ہیں شاعری تمُہارے واسطے
اِس خُوش فہمی میں نہ رہنا خُدا کے واسطے ♥
میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چل
جہاں ice cream #
کی ندیاں بہتی ہوں😁🤣🙈
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم�� گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "
🖤
جن لوگوں کا کوئی محبوب نہیں 😔 تو ان لوگوں کے لیے چودہ فروری کا دن سمجھو دانش کا چالیسواں ہی ہے😂😁😁😒
#Eraj
خاموشی ہی بہتر ہے
غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں😇😂
💜_____اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن!
تم سے بات کر کے بھی تھکن اتر جاتی ہے❤

وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہوں..😇😇

دربدر بھٹکتی ھیں یہاں وہاں____🔥
لامکاں جو ٹھہریں حسرتیں میری!!!
دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُوچھالو اور پھر پکڑنا بھول جاؤں 😅🙉
کبھی لگتا ہے پتھر بن گئی ہوں میں
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے!!!
"-اگر میرا موبائل آپ کو 2 منٹ کے لیئے مل جائے
تو آپ سب سے پہلےکیا دیکھو گے •"😍❤🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain