🖤
آپ کو کم بتایا گیا ہے 🌹
میں تو زیادہ بُرا ہوں😡😡
سَر کھائیں نہ زمَانے والے 🙃
ھَم نَہیں سَمجھ میں آنے والے

کاش کوئی تو ہوتا جو کہتا میرے ہوتے تم برتن کیسے دھو سکتی ہو🙊🙊
جاؤ تم میں برتن دھو کے آتا ہوں😍
اتنی ٹھنڈ میں تم بیمار ہو جاؤ گی 😿😁🙈🙈🙈
میرے نکے نکے سپنے😿😿
#محبت 💞
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اِسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے
##£raj🍂🦋❤
ایک لڑکا ایک لڑکی سے بےانتہا پیار کرتا تھا🥰😍😍
اس نے سوچا کہ اپنے پیار کا اظہار کیسے کروں؟
پھر اس نے سوچا کہ لڑکی کو میسج میں آئی لو یو لکھ کر سینڈ کر دیتا ہوں
پھر اس نے ایسا ہی کیا
تھوڑی دیر بعد اس کے پاس میسج آیا اس نے سوچا یہ میسج سرپرائز ہے میرے لئے۔۔ صبح پڑھوں گا
وہ خوشی خوشی سو گیا ۔ساری رات سوچتا رہا کہ کیا جواب ہوگا۔دل ڈرتا بھی تھا کہ ناراض نہ ہو جائے۔
اور صبح اٹھ کر اس نے پہلے دو رکعات نفل پڑھی پھر جیسے ہی اس نے میسج پڑھا تو لکھا تھا ۔۔۔۔۔۔
Dear Customer Message Sending failed.
Please recharge your account first and try
آج مجھے ڈاکو نے کہا نکالو جو کچھ ہے میں نے دانت نکالنا شروع کر دیا 😆😆😉
بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں کوئی بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں🤔🤔 .
ہم اپنے آپ میں گم تھے لیکن حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے..safed jhot😉😉
جب تک شریف👉 تھے تب تک الزام🔫 لگتے رہے
اب شرافت💪 چھوڑ دی تو لوگ✋ سلام کرتے ہیں
ابھی تک تو یہی لگتا ہے وہ غیر کا ہے
لیکن!😏😏
ذرا سا ورغلائیں تو ہمارا ہو بھی سکتا ہے...🙈🙊😆😆😍
😂🙈❤👈🏻🙈
Assalam aaikum v good moring 💕💖
لکھے جو خط تجھے جو تیری یاد میں
وہ سارے پڑھ لیے ابو نے رات میں 😋😝😂
اس خوشی کا حساب کیسے ھو
تم جو پوچھو
"آؤ چائے پلاؤں ,کیوں اداس بیٹھے ہو"🌅💕🔥
یہی دستورِ الفت ہے نمی آنکھوں میں لے کر بھی..!!!
سبھی سے کہنا پڑھتا ہے ، ہمارا حال اچھا ہے ..!!!!💕💕
ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ ﺁﺭﮨﯽ تھﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﯼ post# ﮐﺎ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ 😂😂😂
فکر میں رہو گے تو خود جلو گے بےفکر رہو گے تو دنیا جلے گی. ...
یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!! ❤ ❤ کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔
دانش مر گیا😲۔
اور
مجھے کسی نے بتایا نہیں۔
اس نے مجھ سے پچاس روپیے ادھار لیے تھے۔
۔
وقت ظالم ھے کوئی اس کا بھروسہ نہ کرے
روز آنکھوں کو نئے خواب دکھا دیتا ھے
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain