میں نے ہمسائیوں کی بیٹی 🙆 سے پڑھنے کے لئے رسالہ مانگا
اس نے کہا ‘’ میں رسالہ دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں"😒
چند روز بعد وہ ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی..
میں نے کہا ‘’ ہم کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتے ، آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہو، یہیں لگا دیں۔ 😂
اینج تے فر اینج سہی وڈئی آئی 😂😛🤭🥰🤗🙆