Damadam.pk
Eshaal-ahmed's posts | Damadam

Eshaal-ahmed's posts:

تم بدل کر تو دیکھو ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے
E  : تم بدل کر تو دیکھو ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے - 
Beautiful People image
E  🔥 : مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا ہم ہر کسی کو مڑ کے دیکھا نہیں کرتے - 
Beautiful People image
E  🔥 : Good evening⚡⚡💥 - 
Beautiful People image
E  🔥 : میری زندگی کا ایک اصول ہے جو پاس ہے وہی خاص ہے باقی سب بکواس ہے - 
مجھے عزیز ہے خوداری اپنی 
کیا کروں منتیں کرنا نہیں آتیں
E  : مجھے عزیز ہے خوداری اپنی کیا کروں منتیں کرنا نہیں آتیں - 
Eshaal-ahmed
 

*اپنا بچپن سوچو تو کل کی بات لگتی ہے کہ ہم اتنے چھوٹے چھوٹے سے تھے آج اتنے بڑے ہو گے*
*اسی طرح کچھ ٹائم ہے۔۔۔۔کہ ہم اگر زندہ رہے تو بوڑھے ہو جائیں گے تب حسرتیں ہوں گی اور پچھتاوا کہ کاش جوانی میں اللہ کو راضی کر لیتے*
*تب قیام کے لیے ٹانگیں ساتھ نہ دیں گی رکوع کے لیے کمر ساتھ نہ دے گی اور سجدے کو دل چاہے گا پر زمین پر بیٹھا تک نہ جائے گا۔۔۔*

Beautiful People image
E  🔥 : میں وہ لڑکی ہوں جیسے عزت نفس جان سے بھی پیاری ہے - 
Eshaal-ahmed
 

*اور پھرررررر*
*ایک وقتــــــــ ایسا بھی آتا ہے ... جبــــــــ سارے فرینڈ سرکل ... ختم ہو جاتے ہیــــــں ... اور صرف ڈارک سرکل رہ جاتے ہیــــــــں ........!!!*

Eshaal-ahmed
 

*تمام چیزوں کے ہوتے ہوۓ بھی زندگی میں*
*کہی نا کہی کمی ضرور ہوتی ہے*
*تاکہ ہمیں یاد رہے*
*یہ دنیا ہے جنت نہیں جہاں ہر چیز مل جاۓ*

Eshaal-ahmed
 

*جبــــــــ انسان کی روح تھک چُکی ہو ... تو نیند سے تھکاوٹ ... کبھی نہیـــــــــں اُتر سکتی .......!!!*
🥀🥀

Eshaal-ahmed
 

*روح اُسی روح کے ساتھ ... آرام دہ محسوس کرتی ہے ... جو اِســـــــــں روح کی ... سوچ ... فطرت ... اہداف ... اور اقدار ... سے متفق ہو ........!!!*
💞 💞

Eshaal-ahmed
 

🍁کڑوا سچ 🍁
ہمارے معاشرے میں سر پر۔ ہیلمٹ نہ ہو تو
چالان کٹ سکتا ہے لیکن ، سر پر۔ دوپٹہ نہ ہوتو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔
ایسا کیوں ......!!!!
کیا جان قیمتی ہے تو ایمان قیمتی نہی ؟
جب بیماری سے بچنے کیلئے ماسک پہن سکتے تھے تو کیا
عذاب الٰہی سے بچنے کیلئے
خود کو نہی ڈھانپ سکتے ۔۔۔۔۔⁉️

Eshaal-ahmed
 

کوئی آپ کو نہیں سمجھ سکتا آپ کا درد نہیں سمجھ سکتا
یہ صرف آپ کا رب ہے جو آپ کے کہے بنا بھی آپ کی کیفیت کو آپ سے بھی زیادہ اچھے سے جانتا ہے
یقین رکھو وہ آپ کو ان سب مشکلات سے نکال دے گا

Eshaal-ahmed
 

بیٹیوں کو تتلی نہیں مدھو مکھی بناؤ
پنکھ بھی دو اور ڈنک بھی،
سکھاؤ ان کو سر کچلنے کا ہنر،
کیوں کہ بسر کرنی ہے ان کو زندگی، سانپوں کی بستی میں🕊️

Eshaal-ahmed
 

.یا رب! ❣️
"وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه."
" میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے 🤲🏻♥️
آمین ⁦💦🤲🏻

Eshaal-ahmed
 

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی!
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

Eshaal-ahmed
 

Good morning

Eshaal-ahmed
 

*رشتہ چاہے کوئی بھی ہو, پاسورڈ ایک ہی ہوتا ہے*
*بھروسہ💯*

Eshaal-ahmed
 

🩵💕 *ایسا دروازہ بنیں ... جِســــں سے خیـــــــر داخل ہو ... اگر ایسا نہیـــــــــں کر سکتے ... تو وہ کھڑکی بنیــــــــں ... جِســــں سے روشنی گزرے ... اگر ایسا بھی نہیـــــــــں کر سکتے ... تو ایسی دیوار بنیــــــــں ... جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے ... کیونکہ اللہ کی مخلوق سے محبتـــــــــــــــــــــــــ ... ہی تو اللہ پاک سے محبتـــــــــــــــــــــــــ ہے ........!!!*
💞 💞

Eshaal-ahmed
 

*°"ہمیـں خلــوص اور اچھائـی اپنــے الفـاظ میـں نہیــں اپنـی نیّت اور فطــرت میـں پیــدا کرنـی چاھیئــے تاکہ ہـم لوگوں کــے عیب نہــیں خوبیـاں دیکـھ سکیــں*