خواہشات کو جنون نہ بنائیں کیونکہ زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا🔥✔💔
"-الف👑
اور اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کر کے سنوار دے ❤🙂
کسی کو مارنا ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
کسی سے بہت ذیادہ محبت کرکے اسے اس کے حال پہ چھوڑ دو 🔥💯
Aik thai sy zyda qabarustan hai yh duniya koi kisi py mar gya koi mukammal mar gya😣😣💕
یہ جو ہم سوچتے ہیں نا کہ
ہمارے بغیر کوئی کیسے رہے گا یقین مانیے بہت غلط سوچتے ہیں - یہاں آپ کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کے دیکھ لیں سب شیشے کی طرح سامنے آ جائے گا
نفسا نفسی کے دور میں کوئی کسی کا نہیں بنتا💔🔥
#
جب ندامت حد سے بڑھ جا ئے اور لفظ نا ملیں تو خاموشی سے سر جھکا دیں اور اور آنسوؤں کی زبان میں بات کریں کیونکہ اللّه لفظوں سے زیادہ آنسو سنتا ہے 😊❤
احتـرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں😊
-🔥
Jitny hi mukhlis Ap logo ky sth hogy utny hi kamzarf logo sy apka wasta pryga..
محبت سے دل بھرا جا سکتا ہے,
لیکن روح کو عزت کی ضرورت ہوتی ہے...💔
لڑکیاں صرف شکل صورت اور جسم کی وجہ سے ہی خوبصورت نہیں لگتی ، وجہ کچھ اور بھی ہے
وجہ یہ ہے کہ وہ پیچھا نہیں کرتیں وہ ریپ نہیں کرتیں, یکطرفہ محبت میں قتل نہیں کرتیں ، وہ برداشت کرتی ہیں 🙂👌💔
جو شکوے رہ جائیں
میرے کفن پر لکھ دینا۔۔👌💔
#A_Q_U❤
کسی کے دل میں محبت پیدا کر کر کے چھوڑ دینا
قتل کرنے کے برابر ہے 💯♥
مرشد🚬🔥
ایسی محبت کرے کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔ آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔آ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔ آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔ اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔ آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔۔❤😊
جو حاصل ہے کشش سانولی رنگت کو
اُس کشش کو ترستا ہے گورا رنگ😇❤🔥
اللہ آزماتا تو ہے
مگر راستے بھی وہی دکھاتا ہے
کیونکہ رب بڑا غفور و رحیم ہے💖
بیشک💞💞
✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے۔۔💞
💗
تکلیف کے وقت اللّه کو یاد کرنا اور خوشی میں بھول جانا نا شکری کی ایک قسم ہے 💔✌
میرا خدا ہر اس شخص کو خوش رکھے جو اک لمحے کے لیۓ بھی میرے آنسوٶں کا سبب بنا ہو۔🖤🥀😇
"Ameen"❤
اگر فطرت میری سہنے کی نہ ہوتی۔۔۔🌚🌸
تو اوقات تمہاری کچھ کہنےکی نہ ہوتی۔۔۔۔۔😏🔥
ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں 🖤🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain