کچھ چیزیں پرانی ہو کر اور بھی خوبصورت ہو جاتی ھیں
جیسے کہ گلاب ،خوشبو ،اور محبت❤😊✌
"- .. پہلے لوگ مر جاتے تھے، اور روح بھٹکتی رہتی تھی
اب روح مر جاتی ہے ، اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں 😊
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں تو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں 💯🔥
--Are you okay?
"I̶ ̶w̶a̶n̶t̶ ̶t̶o̶ ̶c̶r̶y̶, I̶ ̶w̶a̶n̶t̶ ̶t̶o̶ ̶d̶i̶e̶, I̶ ̶h̶a̶t̶e̶ ̶e̶v̶e̶r̶y̶t̶h̶i̶n̶g̶ ̶a̶r̶o̶u̶n̶d̶ ̶m̶e̶, I̶t̶ ̶r̶e̶a̶l̶l̶y̶ ̶h̶u̶r̶t̶s̶.̶
I am Fine. 🙂
🌸♡
#nightingale ✨
سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبہ کر لو
انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں 🌸✨✨
ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮯ ﻻﮈﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ💔
سب سے بہترین مددگار تمہارے اپنے هاتھ هیں
جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکو
تو اپنے دونوں هاتھ اکٹھے جوڑ کر اپنے رب کے آگے اٹھاؤ
تمام مشکلات انشاالله خود بخود ختم ھو جائینگی.❤✌
اگر انسان صابر ہو تو اس سے کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے 🔥
ﺗﻢ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻛﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻏﻼﻡ ﮨﻮ
ﺟﺲ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ
ﻭﮦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ 🔥💯
❤
بے حسی کی اس انتہا پہ ہوں
جہاں کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا 💔🙃✌
جن کے لئے ساری دُنیا ایک طرف کر دی جاتی ہے وہی ہمیں ایک طرف کر کے اوروں کیساتھ چلے جاتے ہیں..💔🔥
#eshuu
اگر چوٹ گہری لگ جاۓ 🔥
تو رب زوالجلال کا ملنا لازم ہو جاتا ہے 💯
کسی انسان کے لئے کسی چیز کے لئے یا خود کے لیے کچھ کرنا مشکل لگتا ہے لیکن جب اللّه پاک کے لئے کچھ کرنا ہو تو وہ اسے بے حد آسان بنا دیتا ہے 💔✌❤😊
مرد کا گناہ وقت کے تالاب میں کنکر کی طرح ڈوب جاتا ہے. جبکہ عورت کا گناہ ساری عمر کنول کے پھول کی طرح سطحِ آب پر رہتا ہے. بس یہی سچ ہے 🔥💯
جب تمہین لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے
تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہا را تھا اور ہمیشہ رہے گا 😊❤✌
ہم لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں
جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو
.😥😥😥
اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں، بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو 💯🔥
"میری لاکھ بُرائیوں کو جانتے ہوئے بھی مُجھ سے بے اِنتہاء مُحبت کرنے والا صرف میرا ربﷻ ہے"😌❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain