تُو زندگی کے بُرے تجربات میں سے ہے
تجھے بھُلانا تو ناممکنات میں سے ہے
خبر میں جن کی لکھا ہوتا ہے، "کوئی نہ بچا"
تمہارا ہجر اُنہی حادثات میں سے ہے.
وہ تھک کے کندھے سے آ لگے تو
میں اُس کی تھکن کہ ہزار صدقے...❤
من پسند انسان کا کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں ، نہ زمیں آسمانوں پر ❤️
اُس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں
وہ اتنا دلِکش ہے اُسکے صدقے اُتارے جائیں
ہم بھرے شہر میں __________ تنہا تو نہیں تھے لیکن💔💔💔
کوئی رشتہ نہ ملا __________ پِھر تیری چاہت جیسا💔💔💔
میرے اختیار میں ہو تو— تمھارے ہر بار مسکرانے پر تمھیں ہر بار گلے لگایا کروں ۔۔۔
عادت اکیلے پن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ھم ترے نام کو چپکے سے چوما کرتے ھیں 💞💞
😔😔😭ریت کی طرح ہاتھ سے پھسل گئے کچھ قیمتی رشتے😢😥
بزمِ امکاں میں نہیں کوٸی تصور تجھ بن–
تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ
تمہیں جاناہےنا؟جاؤ _!
تمہیں اِس سےنہیں مطلب
غلطفہمی تھی یااُلفت یہ میرادردِسر ہے،
دردِ دِل ہے،جوبھی ہے ، جاؤ!
تمہاراکام تھا،تمنےمحبت کی،
بہت اچھےیہ میراکام ہےمیں یاد رکھوں
یابھُلا ڈالوں..
عجب باتیں ہیں دُنیاکی،
عجب رسمیں ہیں اُلفت کی
محبت کرتولیتےہیں،
نبھانابھول جاتےہیں
کسی دِن چھوڑجائیں گے،
بتانابھول جاتے ہیں
مجھے اب کچھ نہیں سُننا،
مجھےکچھ بھی نہ بتلاؤ
مجھے تم مشورےمت دو.
کہ میں نےکیسےجیناہے
اگرتم بھولنےکاگُر
مجھےبتلانہیں سکتے ،
توپھرکچھ بھی نہ بتلاؤچلےجاؤ
میں اُس سے روٹھ گیا تھا، عجیب ہمت تھی🙂❣
💔🥀
جب میں تمھیں اپنا وقت دیتا ہوں تو میں تمھیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہوں جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتا؛ لہذا مجھے کبھی شرمندہ مت کرنا..😔🤍
سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا عشق ہو بلا کا__
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہوجائیں، وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے...😔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain