سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا عشق ہو بلا کا__
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہوجائیں، وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے...😔💔
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
شک توتھا ہم کو ،محبت میں خسارے ہوں گے
لیکن اندازہ نہ تھا، سبھی ہی ہمارے ہوں گے
💓
واہ بہت خوب 🔥
تم سے کیا رشتہ ہے کب سے ہے یہ معلوم نہیں
لیکن اس حسن پہ مرجانے کو جی چاہتا ہے
چھوڑ کر تم کو کہاں چین ملے گا ہم کو
یہیں جینے یہیں مرجانے کو جی چاہتا ہے
کسی سبب سے اگـر بـولتـا نہیں ہـوں مـیں
تو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں
تجھسے دوری کا دکھ تو بہت ہےلیکن
تجھ سے ملنے کےہم اسباب کہاں سے لاتے
دونوں اتنے خودار تھے کہ خاموشی کا سبب ۔۔۔
اسنے پوچھا نہیں میں نے بتایا نہیں
زندگی خدا کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ھے مگر پھر بھی یہ تمہاری ھنسی پر قربان کی جا سکتی ہے
عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے۔۔ کہانیاں، فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں۔۔ 🦋

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے🔥
ہر اچھا لگنے والے انسان سے ہماری شادی ہو جائے، ضروری نہیں ۔۔ کچھ تعلق صرف احساس کے ہوتے ہیں ۔۔
حاصل و لاحاصل کی کشمکش سے ماورا۔۔ 🦋
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسین ، دل کو کہاں لگتا ہے🔥
میں وہ سکوت ہوں جو تیرے کام کا نہیں
تو ایسا شور ہے جو میں مچا نہیں سکتا ۔۔۔,
دیوتا میں کوئی خاصیت نہیں ہوتی
خاصیت تو پجاری میں ہوتی ہے وہ جسے چاہے دیوتا بنا لیں
خدا کرے کہ تجھے اُس پہر میں یاد آؤں،
کہ جس پہر ترا خود پر بھی اختیار نہ ہو۰۰
چار دن اُس حُسنِ مُطلق کی رفاقت میں کٹے
اور اس کے بعد سب دن اُس کی حسرت میں کٹے💘
تُو میرے بعد ہوئے حادثوں کی خبروں پر،
سبھی سے کہتا پھرے گا کہ یہ تو کچھ بھی نہیں۰۰
سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.!
گلی میں آج چاند نکلا 😘💕🤫😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain