Damadam.pk
Eshall's posts | Damadam

Eshall's posts:

Eshall
 

بچھڑ کے تُجھ سے میرے رات دن اذیت تھے...
.
تجھے خبر ھے مُجھے کئی دن بخار رہا...

تیرے ساتھ گزارے اچھے لمحوں کو 
میں نےاب بھی اپنی دیوار پے سجا رکھا ہے
آۓ تیری یاد تو سینے سے لگا لیتی ہوں
تیری تصویروں کو جینے کا سہارا بنا رکھا ہے
تم چھوڑ جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا
تم تو کہتے تھے تمہیں سب سے جدا رکھا ہے
میرا تو اور کوئی نہ تھا تیرے سوا 
پھر تم نے کیوں کوئی اور میرے سوا رکھا ہے
یاد آئیں گزرے پل تو رو پڑتی ہوں
تیری بے رخی نے مجھے بلکل پاگل بنا رکھا ہے
تم آج بھی یاد ہو مجھے میرے نام کی طرح
تم ہو کہ جس نے مجھے بلکل ہی بھلا رکھا ہے
لوٹ آؤ کے جینا دشوار ہے تمہارے بنا  
تیرے آنے کی امید کا دیا اب بھی جلا رکھا ہے
ممکن ہے میں کچھ ہی دن اور جیوں
یار تیری یادوں نے مجھے اندر سے کھا رکھا ہے
E  : تیرے ساتھ گزارے اچھے لمحوں کو میں نےاب بھی اپنی دیوار پے سجا رکھا ہے آۓ - 
Eshall
 

ہو سکے تو آجاؤ تھوڑی دیر نظر کے سامنے
تیرا دیدار پانے کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں

Eshall
 

مجھے الہامی محبت چاہیے🖤
اگر میں اداس ہوں تو دل اسکا بھی نہ لگے...!!🙁

Eshall
 

مجھے مرنے سے پہلے ایکبار تیرے ساتھ جینا ہے💗💝💕💞🌹

Eshall
 

میں کہ اک اسم محبت ہوں فلک سے اتری....❤❤
میں تیرے ورد میں رہتی تو کرامت کرتی...😉
❤❤💕

Eshall
 

اسے کہنا
مکمل کچھ نہیںہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اداسی جب رگوںمیں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پر جب مات ہوتی ہے
دکھوںکے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے....!!!

Eshall
 

کاش !
کہ کبھی جزبات_ احساسات کے بھی ایکسرے ہوا کرتے۔ میں تمھیں دل کے ایکسرے بھجواتی... اپنے دل میں چھپے سارے جزبات دیکھاتی
تم بن__، میری صبح و شام۔۔۔ ، میرے چاروں پہر کس قدر ادھورے ہیں ، نامکمل ہیں ، تمھیں سب بتاتی ۔ میرے جسم کے زرے زرے میں تمھارا پیار کس طرح شامل ہے تمھیں سب دیکھاتی . تمھیں سب بتاتی..
🦋 🌸 💔 🔥

Eshall
 

محبت کی جاتی ہے چاہے دوسرا کرے یا نہیں،محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں شکوے شکایات کی گنجائش نہیں نہ وفا کی شرط ہے نہ بے وفائی کا گلہ ۔۔۔محبت لین دین نہیں محبت صرف دین ہے

Sad Poetry image
E  🔥 : اتنا تو اثر ہوگا ہماری یادوں میں کبھی کبھی تم بن بات بھی مسکرائوگے - 
دیکھیں کسی کو خاک اب آنکھیں اٹھا کے ہم دل میں تو بسے تم ہو نظر میں سمائے کون
E  : دیکھیں کسی کو خاک اب آنکھیں اٹھا کے ہم دل میں تو بسے تم ہو نظر میں سمائے کون - 
Eshall
 

تم اس شخص كے سامنے غلام ہو جس سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تمہیں کبھی بھی آزاد کر سکتا ہے💯💔🔥