رہتا ہوں دور دور میں خود سے بھی آج کل
یہ کون آج کل مرے اتنا قریب ہے
۔
پہلے پہل، اس سے میری گفتگو تھی بس......❤پھر یوں ہوا کہ وہ, میرے لہجے میں آ گیا...💕 😘😘😘😘

وہ سمجھتا تھا کہ میں کہرام کھڑا کر دوں گی رووں گی چلاؤں گی اس کی جدائی میں
لیکن وہ مجھے اتنا چپ چاپ دیکھ کر دیکھے بنا ہی پلٹ گیا کہ اسکی جدائی مجھے خاموش نہیں کر گئی تھی بلکہ مجھے پتھر بنا گئی تھی
بے حس پتھر
اور پتھر بھلا کب بولا نہیں کرتے____________🖤









-" جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تھی تو مجھے احساس ہوا تھا کے میں آپ کی محبت میں مبتلا ہونے سے کبھی نہیں بچ سکتی
پهر بهلا چاند ستاروں سے ہمیںں کیا لینا
یہ جو ہم آپ کا دیدار کیے بیٹهے ہیں❤
ٹوٹنے کے لئیے ہوتی ہیں
سانسیں
اور ساتھ
سانسیں ٹوٹنے سے انسان یک بار ٹوٹتا ہے
اور ساتھ ٹوٹنے سے باربار

اَصنام پَتھر ، قُلوب پَتھر ، اَنّائیں پَتھر ، اِنسان پَتھر__،
سَکُون دِلبر ، نرم کلامی ، گَداز سوچِیں تِیرا تَصّور__؛
زوال دُوری ، کمال جِینا ;، مُحال سہنا ، وَبال کہنا__،
وُہ تلخ لمحے ، زہر لہو میں تریاق چاھیں تِیرا تَصّور__؛
تمہارے نام سے سب لوگ مجھ کو جان جاتے ہیں
میں وہ کھوئی ہوئی اک چیز ہوں جس کا پتہ تم ہو
تیرے ہى واسطے ہیں میرى حیات کے سبھى رنگ
تو جس رنگ میں نکھرے میں اس رنگ کے صدقے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain