Damadam.pk
Eshall's posts | Damadam

Eshall's posts:

Eshall
 

میں جانتی ہوں میں اپنے ساتھ بُرا کر رہی ہوں یقین کریں میرے بس میں ہوتا تو میں بچا لیتی خود کو۔۔🖤

Eshall
 

لیکن یہ مسکراہٹ آسانی سے ہضم ہونے والی نہ ہوگی ۔۔۔
آپ اسے دعووں سے وقتی طور پہ متاثر تو کر سکتے ہیں لیکن اس کو ہمیشہ کے لیے بہلاؤں کی نیند نہیں سلا سکتے ۔۔
وہ آپکے الفاظ پہ یقین کر لے تو اعمال میں ان الفاظ کی شمولیت کی کھوج میں لگ جائے گی اور جو دعویٰ محض زبانی کلامی ہوئے تو پھر آپ اپنی محبت سے اس میں گرمجوشی کبھی پیدا نہیں کر سکیں گے ۔
ذہین عورت سے محبت کرنے کے لیے محض گفتار کا غازی ہونا کافی نہیں ۔۔
عورتوں کی یہ قسم کم بخت نہ خوش ہوتی ہے نہ خوش ہونے دیتی ہے۔۔۔

Eshall
 

ذہین عورت کو محبت نہیں کرنی چاہیے ۔
یا پھر اس جملے کو اس طرح لے لیں کہ ذہین عورت سے محبت نہیں کرنی چاہیے ۔۔۔
یہ وصل کے خوابیدہ لمحوں میں بھی اپنی ایک آنکھ کو ہجر کے وسوسے سے جگائے رکھتی ہے ،
یہ عشق و محبت کے دعووں پہ آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کے بجائے لہجوں کو پرکھتی ہوئی عمل پہ نظر رکھے گی ۔۔
آپ اسکی آنکھوں کو اپنی ہتھیلی سے ڈھانپ کے شرارت نہیں کر سکتے اس کا ردعمل چوکنی ہرنی جیسا ہو جائے گا ۔۔
یہ چاند میں محبوب کا چہرہ دیکھ کر گیت نہیں بُنے گی کہ اماوس کی رات کا علم اسے مرثیے لکھنے پہ مجبور کر دے گا ۔
آپ اس کو عنایات کی بخشش سے جیت نہیں پائیں گے ۔۔
۔اس کے دل تک رسائی کا ذریعہ گولڈ اور ڈائمنڈ کی جیولری نہیں ہوگی ۔۔
محبت چاند تارے توڑ لانے یا فلک کے پار چلنے کے بے وقوفانہ گفتگو پہ یہ پلکیں جھپکاتی شاید مسکرا دے لیکن

ہم نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے  . . . !!!جو ناممکن ہو اسے فرض کرلیا جائے ۔۔۔!!🍂🍁
E  : ہم نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے . . . !!!جو ناممکن ہو اسے فرض کرلیا جائے - 
Eshall
 

تو سمجھتا تھا فضول ہمیں💔
اب ہمت کر اور بھول ہمیں✌

آج تم یاد بے حساب آئے
E  : آج تم یاد بے حساب آئے - 
Eshall
 

سونے سے ذرا پہلے
آپکے دماغ میں
جو آخری انسان آتا ہے
وہی
آپ کی خوشی یا پریشانی کا باعث ہوتا ہے۔
مستنصر حسین تارڈ

سچا دوست بھی ایک چھوٹا سا وطن ہی ہوتا ہے، 
جہاں ہم تب پناہ لیتے ہیں جب دنیا ہم پر تنگ ہو جائے۔
E  : سچا دوست بھی ایک چھوٹا سا وطن ہی ہوتا ہے، جہاں ہم تب پناہ لیتے ہیں جب دنیا - 
Eshall
 

ساز میں کھوۓ رہے سوز نہ سمجھا کوئ
درد کی ٹیس تھی پازیب کی چھم سے آگے...

Eshall
 

اب میں لفظوں سے ہی تصویر بناتا ہوں تری
اب کوئی رنگ تخیل میں اُبھرتا ہی نہیں

Eshall
 

اک لاحاصل______تمنا نے😕
گِرا کے رکھ دیا معیار میرا🔥

Eshall
 

" - کوئی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں جاناں_"🌚❤

Eshall
 

ایک نظر دیکھ لُوں تم کو، قضا سے پہلے
تم سے مِلنے کی تمنّا ہے ، خُدا سے پہلے...❤️

Eshall
 

عشق کا تو پتہ نہیں
مگر جو تم سے ہے ،
وہ کسی اور سے نہیں

Eshall
 

آج بہت سالوں بعد سوچا کیوں ناں حال پوچھ لوں کبھی ہم نے بہت اچھا وقت گزارہ تھا ساتھ..!ہم ایک نہ ہو پاۓ تو کیا اچھے دوست تو تھے ناں..؟ یہی سوچ کر موبائل نکالا نمبر تو اس کا کبھی بھولا ہی نہیں تھا، نمبر ملایا لیکن کسی نے اُ ٹھایا ہی نہیں ، میں نے سوچا 5 سال بعد بھی اس کی عادت گئی نہیں موبائل سائلنٹ پر رکھنے کی.پھر کال ملا دی لیکن پھر کسی نے رسیو نہ کیا ، میں یہ سمجھ لیتی کہ اس کا موبائل کہیں کھو گیا ہو گا میں یہ سمجھ لیتی کہ اس نے اپنا موبائل ابھی دیکھا ہی نہیں ، میں یہ مان لیتی کہ وہ انجان نمبر سمجھ کر بات نہیں کر رہا ہو گا کیونکہ اس کا آخری میسج تھا کہ میں تمھارا نام اپنی زندگی اور موبائل دونوں سے مٹا رہا ہوں..!لیکن نہیں ایسا کچھ نہیں تھا!“اسکامیسج آیا#میں_تم_کو_بھول_چکا ہوںاس لیے مجھے تنگ مت کرو.”میں اس سوچ میں پڑ گئ کہ کیا وہ مجھ

دلوں کی رمز فقط اہلِ درد جانتے ہیں
تری سمجھ میں مِری بات آ نہیں سکتی
امجد اسلام امجد
E  : دلوں کی رمز فقط اہلِ درد جانتے ہیں تری سمجھ میں مِری بات آ نہیں سکتی امجد - 
Eshall
 

ہو کوئی ورد یا آیت سکون کی۔۔۔ ؟
اے ربِ ذوالجلال میرا دل اداس ہے۔۔۔
😐

نیند روٹھا ہوا_ اک شخص منا لائی ہے
آنکھیں کھولوں گی تو وہ پھر سے بچھڑ جائے گا
E  : نیند روٹھا ہوا_ اک شخص منا لائی ہے آنکھیں کھولوں گی تو وہ پھر سے بچھڑ جائے - 
ہم نے رکھی ہے فقـط دل کی تسلی کے لئے 
کیـا کوئی جــــرم ہے تصویر تمہاری رکھنا۔۔?
E  : ہم نے رکھی ہے فقـط دل کی تسلی کے لئے کیـا کوئی جــــرم ہے تصویر تمہاری - 
Eshall
 

رہتا ہوں دور دور میں خود سے بھی آج کل
یہ کون آج کل مرے اتنا قریب ہے
۔