آپ سے دور ہونے والا ہر شخص مطلبی منافق ابن الوقت نہیں ہوتا۔۔۔کچھ لوگ اپنی ناقدری آپکے سرد روئیے کی وجہ سے دور ہو جاتے ہیں ۔۔خود کو مزید دکھ ذلت سے بچانے کے لئے دور ہو جاتے ہیں *🌹⊰᯽⊱┈┈┈┈⊰᯽⊱🌹*
ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس جب ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے تو ہم تنہائی کو ترجیح دیتے ہیں خاموشی بھی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھو گئی ہوتی ہیں🥀✨🦋🖤