me to my brother 🙈❤🌍⭐ جب تلک تیرا سہارا ہے مجھے گہرا پانی بھی کنارا ہے مجھے نہ بھی چمکے تو کوئی بات نہیں تو تو ویسے بھی ستارہ ہے مجھے i love you bheya ❤
" کہنے کو تو میں نے اِک اچھی بیٹی ہونے کا فرض بھی ادا کر دِیا ، اِک باوفا بیوی اور اِک اچھی ماں بھی بٙن جاؤں گی ۔۔۔ پر میرے دِل میں کہیں دُور بُہت دُور جہاں اِک عورت کی رُوح بستی ہے وہاں تُم ہمیشہ موجود رہوگے🙂💔 just remember this bheya 🖤🖤
*جبــــــــ لفظوں کے ہاتھوں میــــں ... سخت لہجے کا اسلحہ تھما دیا جائے ... تو یہ انسان کے وجود کو چھلنی کرنے میــــں ... کوئی کسر نہیــــــــں چھوڑتے ........!!!* 💞 💞
آپ سے دور ہونے والا ہر شخص مطلبی منافق ابن الوقت نہیں ہوتا۔۔۔کچھ لوگ اپنی ناقدری آپکے سرد روئیے کی وجہ سے دور ہو جاتے ہیں ۔۔خود کو مزید دکھ ذلت سے بچانے کے لئے دور ہو جاتے ہیں *🌹⊰᯽⊱┈┈┈┈⊰᯽⊱🌹*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain