" بُہت سی غلطیاں ہُوتیں ہیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوتیں ہیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑتا ہے! ۔ " ✨
محبت نہیں تھکاتی محبت تو ایک خوبصورت احساس ہے
لوگوں کی بےحسی اور بے رخی تھکا دیتی ہے 💔🥀 🙂
جو مان رکھنے کے لیے ہارتے ہیں ...!!*💟
اُن سے کبھی نہیں جیتا جا سکتا ..!!💫♥️





*لوگوں کو لگتا ہے کہ کسی سے الگ ہو جانے کے بعد زندگی بہت آسان اور بہت خوبصورت ہو جاتی ہے، جب کہ حقیقت اس کے برعکس ہے؛ سب سے زیادہ اذیت کا شکار ہم جیسے لوگ ہی رہ جاتے ہیں جو اپنے جذبات کو لے کر مخلص ہوتے ہیں، جنہیں ان لوگوں کی باتیں نہیں بھولتی، اور وہ لوگ بڑے آرام سے زندگی گزار رہے ہوتے ہیں بہت زیادہ ہنسی خوشی، انہیں ہماری یاد تو دور کی بات ہمارا خیال بھی نہیں آتا، لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ وہ لوگ پچھتائیں گے، یقین جانیں انہیں خیال تک نہیں آتا پچھتاوا تو بڑی دور کی بات ہے - 🙂💔🦋*
*___√🥀🕊️✨*

غلطی زندگی کا ایک صفحہ ہے، لیکن رشتہ پوری کتاب ہے، اس لیے کبھی بھی پوری کتاب کو صرف ایک صفحے کے لیے رد مت کیجیے۔
"کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ، وہ الگ بات ہے کسی کے بستر پہ دوائیوں کے ڈھیر ہوتے ہیں تو کسی کا سوتے وقت تکیہ گیلا ہوتا ہے ۔" 💔

بس اتنا چاہتی ہوں کہ ہر وہ کام کروں جس کے کرنے کے بعد چاہے مجھے وہ شخص ملے یا نہ ملے٫ مگر جب میں اس دنیا سے رخصت ہو جاؤں تو وہ میرے ذکر پہ یہ ضرور کہے کہ؛ وہ ایک اچھی لڑکی تھی ہاں وہ مجھ سے ہی محبت کرتی تھی ہاں وہ میری دیوانی تھی وہ صرف میری ہی تھی🙂♥️

اُس کو میری یاد ہی نہیں آتی..
وہ اُداس ہی نہیں ہوتا میرے بغیر تو. اسے سب بھا جاتے سب کے ساتھ ہنستا بولتا باتیں بھی کرتا. وہ جب بات کرتا سامنے بیٹھا شخص پوری توجہ سے اُس کو سنتا اُس کی طرف دیکھتا بھی ہے. میرے نزدیک سب سے عزیز وہ لوگ جو اُس کے رُوبرُو ہوتے اسے نظر بھر کے دیکھتے. 💔
اُس کو میری یاد ہی نہیں آتی.... ✨🖤
😭😭🙂


کچھ لوگ زندگی میں چھتری کی طرح بھی ہوتے ہیں۔۔۔
جو زبان سے بڑی بڑی باتیں نہیں کرتے مگر وقت کی تیز دھوپ
اور غم کی تیز بارش سے آپ کو بچاتے ہیں۔۔۔
جن کا ساتھ آپکو چھاؤں فراہم کرتا ہے۔۔۔
جو زندگی کا ہر رنگ آپ کے لیے چُن لاتے ہیں۔۔۔
اگر کوئی رنگ نہیں ہوتا ان بہت سارے رنگوں میں
تو وہ ہےملال کا رنگ۔ 🥀
thanks for this

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain