"مورخ لکھے گا
"ایک تھی پاگل لڑکی"
"جسے بارش سے محبت تھی"
"جو پودوں سے باتیں کرتی تھی"
"جو چاند کی دیوانی تھی"
"جو کھلے آسمان تلے تارے گنا کرتی تھی"
"جسے سیاہ رنگ سے بلا کی الفت تھی"
"جو کتابوں کے ساتھ اپنا دکھ بانٹا کرتی تھی"
"جو پرندوں سے ہمکلام ہوتی تھی"
"جو جانوروں کو اپنی باتیں بتایا کرتی تھی"
"جو اندھیرے کی دیوانی تھی"
"اور جو صرف اپنے رب سے عشق کرتی تھی"
"ہاں وہی لڑکی آج سب کو چھوڑ کر چلی گئی تھی"
😭💔🖤🖤









ایسا کِیوں ہوتا ہے؟
ہماری آنکھوں کی نمی کِسی کو نظر نہیں آتی مگر زبان کی تلخی سب ہی کو نظر آ جایا کرتی ہے.. 💔🙂
Dedicat to my Brother
تیری دھڑکنوں سے ہے دنیا میری
خواہشیں تیری اب دعائیں میری
کتنا انوکھا بندھن ہے یے
یادیں ہمیشہ خاص ہوتی ہیں..
کبھی روتے ہوئے دنوں کو یاد کر کے ہنستے ہیں اور کبھی ہنستے ہوئے دنوں کو یاد کر کے روتے ہیں
یہی زندگی ہے ♥️
یہ ٹھیک ہے ہر انسان دعا نہیں دیتا مگر میرا ماننا کسی کے دکھ میں نکلے آنسو بھی لگ جاتے یاررر.🙂💔
" بُہت سی غلطیاں ہُوتیں ہیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوتیں ہیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑتا ہے! ۔ " ✨
محبت نہیں تھکاتی محبت تو ایک خوبصورت احساس ہے
لوگوں کی بےحسی اور بے رخی تھکا دیتی ہے 💔🥀 🙂
جو مان رکھنے کے لیے ہارتے ہیں ...!!*💟
اُن سے کبھی نہیں جیتا جا سکتا ..!!💫♥️



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain