مُجھے خود سے بے حد نفرت ہے ۔میں کوئی بھی تعلق رشتہ نبھا نہیں پاتی ۔۔اپنے پسندیدہ شخص کی اُومیدوں پر پورا نہیں اُترتی یاررررر ۔اُس نے مجھے تب اپنی زندگی سے نکالا جب وہ میری ذات میں میرے لئے سکون کا باعث بن رہا تھا.. میں اُسے اپنی زندگی سے کھو بیٹھی ۔۔اُس نے مجھے یوں چھوڑا جیسے اچھا وقت ہم میں کبھی تھا ہی نہیں💔😷
تم سمجھ سکتے ہو اذیت میری
اسے رمضان میں بھی مجھ پر ترس نہیں آیا ق
انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی جتنا اس کے دل پہ گزریں ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں
اور تکلیفیں بھی وہ جو اس نے تنہا جھیلی ہوں
*؛؛ نا میری کوئی منزل نا میرا کوئی کنارہ*
*تنہایٔ میری محفل اور یادیں میرا سہارا*
*ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزارا*
*کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا ؛؛*🥀🕊
کبھی کبھی بہت اچھے لوگ بھی
😭😭بہت اچھے طریقے سے توڑ دیتے ہیں
" اور پھر مُجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہیں ۔۔۔
اپنی یادداشت کی اِک یہی چیز مُجھے بے حد بُری لگتی ہے! ۔ "💔🥀
پھر یوں ہوا کہ____مجھ سے بولا نہیں گیا
اُس شخص کے لہجے نے میرے ہونٹ سی دیئے🍁
😔😔کم نہیں جشن سے
🖤🖤🖤یہ اکیلا پن میرا
*"اتنا بھی تو کوئی بے بس نہ ہو مولا*
*درد ہو اور وہ چیخ بھی نہ سکتا ہو"*💔🙂