کُچھ لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اِس وجہ سے ہوتی ہے 🥀
کیوں کہ ؛ اُنہیں ترکِ تعلق نہیں آتا ،🥀
اُنہیں کِسی سے کُچھ چھیننا نہیں آتا ، 🥀
اُنہیں جیتنا نہیں آتا ، اُنہیں مُنافقت نہیں آتی🥀
، وہ ایک دفعہ جِس کو اپنے قریب کر لیں پھر اُن کو اُن کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا ،
اور حقیقت بتاوں!؟🥀
ایسے لوگوں کا استعمال بُہت کِیا جاتا ،
اُنہیں بیوقوف سمجھا جاتا ، 🥀
اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ ؛ یہ دُنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے...✨🌼🥀🧡
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے انسان کا دل کرتا ہے🥺💔 میں رو لوں آنسو بہا لوں تاکہ میری تکلیف میری اذیت کم ہو جائے😑💔 لیکن ایسا نہیں ہوتا آنسو بہتے ہی نہیں ہیں اور جب کبھی ہم لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے ہوں🙂💔 تو آنسو خودبخود آ جاتے ہے لیکن ہم آنسوؤں کو اندر ہی اندر بہانے کی کوشش کرتے یں تاکہ لوگ دیکھ نہ لیں🥹🥲 یقین مانیں جو آنسو اندر ہی اندر بہتے ہیں 😐🙂نا وہ بہہ جانے والے آنسوؤں سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں اور پتہ ہے جب ہم ایسی صورتحال سے گزرتے ہیں🥹🥲 نا تو دل کرتا ہے کہ اللہ کو کہیں اے اللہ ہمیں اپنے پاس بلالے🙃💔
اِتنی بھاگی تھی میں ایک شَخص کے پِیچھے ...
کہ پاؤں سے زیادہ دِل تھک گیا میرا !- 🙂🍂
ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﮐﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ
ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺤﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ جن سے پوری شدت سے محبت کرتے ہیں ________
انہی سوچوں میں گزر جاتی ہیں عیدیں میری
کیا مجھے بھول کے وہ عید مناتا ہو گا؟؟
🖤