کبھی کبھار میں سوچتی ہوں کہ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا جب کوئی کسی کو یاد کرتا تو یاد آنے والے انسان کا دماغ سگنل دیتا "This person is missing you" تو شاید بہت رشتے بچ جاتے جو ہماری اناؤں کے نظر ہو جاتے ہیں جنہیں ہم کبھی بتا نہیں پاتے کہ ناراضگی کے باوجود یا ویسے ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے۔!! 🥀🙂❤️
میں وہ لڑکی ہوں جو ______!! بے انتہا چاہے جانے پر مغرور تھی مگر _!! میں کہاں جانتی تھی کہ ____!! محبت ہر کسی کو راس نہیں آتی _!! ہر کوئی محبت نبھا بھی نہیں سکتا _!؛ میں نے محبت میں رات تین بجے تک _!! بات کرنے سے لے کر تین منٹ تک بات کرنے کا _!! اور پھر کبھی نہ بات کرنے کا سفر بھی طے کیا ہے _!! اور اب اپنی اس حماقت پر ہنستی اور پچھتاتی ہوں __!!🙂💔